خطبة اِلہامِیّة — Page 44
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۴ ३ خطبه الهاميه يَا ذَوِي الْحَصَاةِ - وَمَنْ ضَحَى مَعَ عِلْمٍ حَقِيْقَةِ اے صاحبان عقل ۔ و هر که قربانی کرد و او را علم این امر بود که حقیقت ایں اس میں غور کرو اور جس نے اپنی قربانی کی حقیقت کو معلوم کر کے قربانی ادا کی ضَحِيَّتِهِ - وَصِدْقِ طَوِيَّتِهِ - وَخُلُوْصِ نِيَّتِهِ و صدق دل قربانی چیست اور صدق دل و خلوص نیت می داشت اور خلوص نیت کے ساتھ ادا کی فَقَدْ ضَحَى بِنَفْسِهِ وَمُهْجَتِهِ - وَأَبْنَاءِ هِ وَحَفَدَتِهِ پس به تحقیق او قربانی جان خود و فرزندان خود کرده است پس پہ تحقیق اس نے اپنی جان اور اپنے بیٹوں اور اپنے پوتوں کی قربانی کر دی (۱۳) وَلَهُ اجر عظيم - كأجر ابراهيم عند ربه و مر او را اجری است بزرگ ۔ ہمچو اجر ابراہیم نزد رب کریم اور اس کے لئے اجر بزرگ ہے جیسا کہ ابراہیم کے لئے اس کے رب کے نزدیک اجر تھا الكريم - واليــه اشـار سيّدنا المصطفى - و وسوئے این اشاره کرده است سردار ما که برگزیده است اور اسی کی طرف ہمارے سید برگزیدہ اور رسول برگزیدہ نے رسولنا المجتبى - وامام المتقين - وخاتم و رسول ما که چیده است و امام پر ہیز گاراں و خاتم الانبياء جو پر ہیز گاروں کا امام اور انبیاء کا خاتم ہے النبيين - وقــال وهـو بـعـد الله اصدق الصادقين سرت و فرمود و او بعد از خدا صادق ترین صادقان است اشارہ کیا اور فرمایا اور وہ خدا کے بعد سب بچوں سے زیادہ تر سچا ہے