خطبة اِلہامِیّة — Page 42
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۴۲ خطبه الهاميه كَاسُ الوِصَالِ - مِنْ أَيْدِي الْمَحْبُوبِ الَّذِي هُوَ لُجَّةُ او را جام وصال آن محبوب حقیقی مے نوشانند کہ دریائے حسن و جمال کے ہاتھ سے جام وصال پلایا جاتا ہے جوحسن و جمال کا دریا الْجَمَالِ - وَيُدْخَلُ تَحْتَ رِدَاءِ الرُّبُوْبِيَّةِ - مَعَ ہے۔ و داخل کرده می شود زیر چادر ربوبیت با آنکه اور ربوبیت کی چادر کے نیچے داخل کیا جاتا ہے باوجود اس بات کے الْعُبُوْدِيَّةِ الْأَبَدِيَّةِ - وَهَذَا أَخِرُ مَقَامِ يَبْلُغُهُ عبودیت او بطور ابدی می ماند که عبودیت ابدی طور پر رہتی ہے و ایں آں آخر مقام است اور یہ وہ آخری مقام ہے طَالِبُ الْحَقِّ فِي النَّشْأَ ةِ الْإِنْسَانِيَّةِ - فَلا تَغْفُلُوْا که طالب حق در پیدائش انسانی او را می یابد ۔ پس ازیں مقام جس تک ایک حق کا طالب انسانی پیدائش میں پہنچ سکتا ہے پس اس مقام سے عَنْ هَذَا الْمَقَامِ يَا كَافَّةَ الْبَرَايَا - وَلَا عَنِ السِّرِّ غافل مشوید اے گروہ مخلوق ۔ و نه ازان راز غافل شوید غافل مت ہو اے مخلوق کے گروہ الَّذِي يُوْجَدُ فِي الصَّحَايَا - وَاجْعَلُوا الصَّحَايَا ۔ که در قربانی با یافتہ مے شود۔ جو قربانیوں میں پایا جاتا ہے ۔ , اور نہ اس بھید سے غافل ہو قربانی ہا را اور قربانیوں کو لِرُؤْيَةِ تِلْكَ الْحَقِيقَةِ كَالْمَرَايَا - وَلَا تَذْهَلُوْا برائے دیدن این حقیقت آئینه با بگردانید و این وصیت را اس حقیقت کے دیکھنے کے لئے آئینوں کی طرح بنا دو اور ان وصیتوں