خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 40 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 40

روحانی خزائن جلد ۱۶ خطبه الهاميه عَلَى وَجْهِ الظُّلِيَّةِ - تَحْقِيقًا لِمَقَامِ الْخِلَافَةِ - وَبَعْدَ بر طریق ظلیت تا مرتبه خلافت متحقق گردد و پس خلی طور پر ہوتا ہے تا مقام خلافت متحقق ہو جائے اور پھر ذَالِكَ يَنْزِلُ إِلَى الْخَلْقِ لِيَجْدِ بَهُمْ إِلَى الرُّوْحَانِيَّةِ زیں فرود می آید سوئے مخلوق تا اوشان را سوئے روحانیت بکشد اس کے بعد خلقت کی طرف اترتا ہے تا اُن کو روحانیت کی طرف کھینچے وَيُخْرِجَهُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ الْأَرْضِيَّةِ - إِلَى الْأَنْوَار و تا اوشان را از تاریکی ہائے زمینی بیروں آورده سوئے نورہائے آسمانی اور زمین کی تاریکیوں سے باہر لاکر آسمانی نوروں کی طرف السَّمَاوِيَّةِ - وَيُجْعَلُ وَارِنَا لِكُلِّ مَنْ مَّضَى مِنْ و این انسان وارث کرده می شود ہمہ آن کسان را ببرد لے جائے اور انسان أن سب کا وارث کیا جاتا ہے قَبْلِهِ مِنَ النّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَاهْلِ الْعِلْمِ که پیش ز و گذشته اند از انبیاء جو نبیوں و صد یقان اور صدیقوں و اہل علم اور اہل علم وَالدِّرَايَةِ - وَشُمُوْسِ الْقُرْبِ وَالْوَلَايَةِ - وَيُعْطى و درایت ۔ و آفتاب ہائے قرب و ولایت ۔ و داده می شود اور درایت میں سے اور قرب اور ولایت کے سورجوں میں سے اس سے پہلے لَهُ عِلْمُ الْأَوَّلِيْنَ - وَمَعَارِفُ السَّابِقِيْنَ - مِنْ او را علم اولین و معرفت ہائے سابقین گذر چکے ہیں اور دیا جاتا ہے اس کو علم اولین کا از اور معارف گذشته