خطبة اِلہامِیّة — Page 39
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۳۹ خطبه الهاميه وَبَعْدَ ذَالِكَ جَذَبَاتٌ وَنَفَحَاتٌ وَتَجَلَّيَاتٌ مِنَ از و بعد زین جذ بہ ها هستند و دمیدن خوشبو با و تجلیات اور اس کے بعد حضرت احدیت کے جذبات ہیں اور خوشبوئیں ہیں اور تجلیات ہیں الْحَضْرَةِ الْاَحْدِيَّةِ - لِيَقْطَعَ بَعْضَ بَقَايَا عُرُوْقِ تا بعض رگ ہائے بشریت را که باقی مانده باشند حضرت احدیت تا وہ بعض ان رگوں کو کاٹ دے کہ جو بشریت میں سے باقی الْبَشَرِيَّةِ - وَبَعْدَ ذَالِكَ إِحْيَاءٌ وَإِبْقَاءُ وَإِدْنَاءُ منقطع کند - و بعد زین زنده کردن است و باقی داشتن و قریب کردن رہ گئی ہوں اور بعد اس کے زندہ کرنا ہے اور باقی رکھنا اور قریب کرنا لِلنَّفْسِ الْمُطْمَئِنَّةِ الرَّاضِيَةِ الْمَرْضِيَّةِ الْفَانِيَةِ ۔ مرنفس مطمئنه را که او از خدا راضی و خدا از و راضی است و بمرتبه فنا رسیده است اس نفس کا جو خدا کے ساتھ آرام پکڑ چکا ہے جو خدا سے راضی اور خدا اس سے راضی اور فنا شدہ ہے لِيَسْتَعِدَّ الْعَبْدُ لِقَبُوْلِ الْفَيْضِ بَعْدَ الْحَيَاتِ الثَّانِيَةِ تا کہ بندہ بعد از حیات ثانی قبول فیض را مستعد گردد تا کہ یہ بندہ حیاتِ ثانی کے بعد قبول فیض کے لئے مستعد ہو جائے وَبَعْدَ ذَالِكَ يُكْسَى الْإِنْسَانُ الْكَامِلُ حُلَّةَ الْخِلَافَةِ و بعد زیں درجہ بقا پوشانیده می شود انسان کامل حله خلافت را اور اس کے بعد انسان کامل کو حضرت احدیت کی طرف سے خلافت کا پیرا یہ پہنایا نَ الْحَضْرَةِ - وَيُصَبَّعُ بِصِبْغٍ صِفَاتِ الْأُلُوْهِيَّةِ از حضرت عزت جل شانہ ورنگین کرده می شود برنگ صفات الوہیت اور رنگ دیا جاتا ہے الوہیت کی صفتوں کے ساتھ ۔ اور یہ رنگ جاتا ہے