خطبة اِلہامِیّة — Page 142
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۲ خطبه الهاميه فاسئلوا الذين يعلمون ان كنتم ترتابون۔ أفطمعون اگر شک مے آرید آیا طمع مے دارید از عالمان بپرسید یہ بات عالموں سے پوچھ لو اگر شک کیا تم طمع رکھتے ۔ ہے ہو ۸۶) ان يأتى المسيح من السماء كما ظننتم وقد که مسیح که مسیح , موافق گمان شما از آسمان فرود آید تمہارے گمان کے موافق آسمان سے اترے اور خلت سنّة الله من قبل افلا تعلمون۔ وما سنت خداوندی پیش ازیں گذشتہ آیا نمی دانید خدا کی سنت پہلے اس سے گذر چکی کیا تم نہیں جانتے۔ ہرگز 28 ہرگز جاء مرسل بطريق زعم الزّاعمون۔ فكيف باں طور نیامده که گمان کنندگان پنداشتند پس چگونه کوئی رسول اس طرح سے نہیں آیا جس طرح گمان کرنے والوں نے جانا ۔ پس مرسلے انتم تتوقعون۔ وقد زعم اليهود من قبلكم شما توقع مے دارید و پیش از شما یہود گمان بردند تم کس طرح توقع رکھتے ہو اور تم سے پہلے یہودیوں کا گمان تھا ان مسيحهم لايأتي الا بعد ان ينزل نبي کہ مسیح ایشان نخواهد آمد مگر بعد ازاں کہ پیغمبرے از آسمان ان کا مسیح نہ آئے گا جب تک کوئی پیغمبر آسمان سے من السماء فما صدق الله زعمهم فكفروا بیاید لہذا خدا ایں گمان او شاں را راست نه کرد نہ اترے خدا نے ان کے اس گمان کو سچا نہ کیا۔ اس لئے