خطبة اِلہامِیّة — Page 141
روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۱ خطبه الهاميه تجادلون في المسيح الموعود وتصرّون على انه مسیح موعود جنگها می کنید مسیح موعود کے حق میں لڑتے ہو و برایں اصرار می کنید که اور اس پر اصرار کرتے ہو کہ هو المسيح ابن مريم وتقرء ون كتاب الله او ہماں سیح ابن مریم باشد حالانکہ کتاب خدا می خوانید حالانکہ تم خدا کی کتاب پڑھتے ہو وہ وہی مسیح ابن مریم ہوگا ثم تذهلون۔ وان الله قد حكم بينكم و باز غافل هستید پھر غافل ہو و خدا درمیان ما و شما فیصله کرده اور خدا نے ہم میں اور تم میں فیصلہ بيننا وفصل الآيات لقوم يتقون۔ وانـه و برائے پر ہیز گاراں نشان ها را واضح گردانیده و خدا کر دیا ہے اور پر ہیز گاروں کے لئے نشانوں کو کھول دیا ہے اور خدا اراد ليدافع عن الذين امنوا ويدفع فتن مومناں بکند و فتن ہائے مومنوں کی حمایت کرے اور صلیب کے مے خواہد کہ حمایت چاہتا ہے الصليب فهل انتم تكرهون۔ وقد جرت صلیب دفع بنماید آیا شما پسند نمی کنید و عادت خدا فتنوں کو دفع کرے کیا تم پسند نہیں کرتے اور خدا کی عادته ان يرسل عبادة عند سيل الفتن در وقت سیل فتنه ها می فرستند جاری شده است که بندگان خود را عادت ہے کہ اپنے بندوں کو فتنوں کے طوفان کے وقت بھیجتا ہے۔