خطبة اِلہامِیّة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 143 of 530

خطبة اِلہامِیّة — Page 143

روحانی خزائن جلد ۱۶ ۱۴۳ خطبه الهاميه بابن مریم و هم يختصمون وکذالک زعموا کفر ابن مریم کردند و هنوز جنگ می کنند و ہم چنیں گمان کردند ابن مریم کا انکار کیا اور اب بھی یہی کہتے ہیں ۔ اور اسی طرح گمان کیا ان مثيل موسى من بنى اسرائيل فلما بعث از بنی اسرائیل خواهد بود مگر ہر گاہ آں موعود بنی اسرائیل میں سے ہوگا مگر جس وقت وہ موعود که مثیل موسی که مثیل موسی مـن بـنـى اسـمـاعيـل كفروا به والى يومنا هذا از بنی اسماعیل پیدا شد باو کفر کردند بنی اسماعیل میں سے پیدا ہوا اس کو نہ مانا و تا امروز اور تک لا يؤمنون فتلك سنّةٌ من سنن ا الله انه ایمان نے آرند نہیں مانتے۔ از عادات خداست خدا کی عادتوں میں سے ایک یہ عادت ہے کہ يرى بعض اجزاء نبأه ويُخفى البعض فالذين بعض اجزائے پیشگوئی را ظاهر می کند و بعضی را پوشیده می دارد۔ پس آنانکه پیشگوئی کے بعض اجزا کو ظاہر کر دیتا ہے اور بعض کو مخفی رکھتا ہے پس جن لوگوں کے في قلوبهم زيغ يجعلون ما اختفى متكأ لانكارهم دلہائے اوشاں بج می باشند حصہ پوشیده را برائے انکار خود سند مے گیرند دل ٹیڑھے ہوتے ہیں مخفی حصہ کو اپنے انکار کے لئے سند پکڑتے ہیں وهم عما ظهر يعرضون۔ ولا يتفكرون لعله و از آنچه ظاهر شده رومی گردانند و فکر نمی کنند کہ شاید آں اور جو حصہ ظاہر ہوا اس سے منہ پھیرتے ہیں اور فکر نہیں کرتے کہ شاید وہ