عصمتِ انبیاءؑ — Page 767
سورۃ فاتحہ کی تفسیر کے لئے علماء کو ساتھ ملانے کی اجازت دینا اور اس کا سبب ۴۲،۴۳ گولڑوی کے بالمقابل مباحثہ کے لئے سامنے نہ آنے کی وجہسے آپ نے اپنی تالیفات میں لکھا تھا کہ میں اب مباحثات میں نہیں پڑوں گا اور اس کا خدا سے وعدہ کیا تھا ۵۵ تفسیر سورۃ فاتحہ سورۃ فاتحہ کے ذریعہ حاصل ہونے والی برکات کا ذکر ۵۸ سورۃ فاتحہ مسیح موعود اور مہدی معہود کے زمانہ کی بشارت دیتی ہے ۷۱ مسیح موعود اور اس کی جماعت رحیمیت کے تحت عیسیٰ کی مانند جمال کے مظہر ہیں ۱۲۵ مسیح موعود کے ذریعہ صفت احمدیت کا ظہور ۱۵۱ مسیح موعود اور دعا اللہ کے حضور نصرت اور انوار و برکات اور دشمنوں کے مقابل فتح کی دعا ۲۰۳ مسیح کے نفس سے مراد اس کی توجہ دعا اورا تمامِ حجت ہے ۳۹۷ انبیاء سے مشابہت آدم سے لے کر یسوع مسیح تک مظہر جمیع انبیاء ۳۸۰ آپؑ محمدؐ کا نام پاکر اور اسی میں ہوکر اور اسی کا مظہر بن کر آئے ہیں ۳۸۱ پہلے انبیاء کے نام سے موسوم کر کے ان سے تشبیہ دینا ۳۸۲ح آخری زمانہ میں بروزی طورپر حضرت محمد ؐ بھی دنیا میں ظاہر ہونگے اور حضرت مسیح بھی ۳۸۴ح خدا اور رسول کا مسیح موعود ؑ کو تمام انبیاء کی صفات کاملہ کا مظہر ٹھہرانا ۴۲۶ مسیح موعود کی آدم سے مشابہت ۵۰۳تا۵۰۵ آپؑ آدم کی طرح تَوأم پیدا کئے گئے ۵۰۴ مسیح موعود آدم کی طرح جمالی اور جلالی دونوں رنگ رکھتا ہے ۵۰۵ آپ اور مسیح ابن مریم مسیح موعود کے آسمان سے آنے کے عقیدہ کا رد ۱۷۸ آسمان سے اب کوئی نہیں آئے گا سب خلفاء امتی ہوں گے ۱۷۷ مسیح موعود،مسیح سے بڑھ کر ہے ۲۳۳ مسیح ابن مریم سے بڑھ کر خدائی تائید حاصل ہونے کادعویٰ ۲۳۳،۲۴۰ مثیل عیسیٰ، عیسیٰ سے بڑھ کر ہے ۶۹۸ آپ کی نبوت خدا تعالیٰ کی طرف سے نبی اور رسول نام رکھے جانا ۲۱۰ مسیح موعودؑ کا اپنے آپ کو باعتبار ظلیت کاملہ نبی اور رسول کہنا ۳۸۱ح خدا اور اس کے رسول نے مسیح موعود ؑ کانام نبی اور رسول رکھا ۴۲۶ آپؑ کی طرف کی گئی وحی الہٰی کو اضغاثِ احلام اور حدیث النفس کہنا تمام انبیاء کی نبوت سے انکار کرنا ہے ۴۶۲ آپ کا قبول و انکار جو شخص مجھے قبول نہیں کرتا اس کا پہلا ایمان بھی قائم نہیں رہتا ۴۶۱ جوشخص مجھے قبول کرتا ہے وہ تمام انبیاء اور ان کے معجزات کو نئے سرے سے قبول کرتا ہے ۴۶۲ آپ کی پیشگوئیاں جب ہم اس دنیا کو الوداع کریں گے تو پھر قیامت تک کے لئے کوئی مسیح ہمارے بعد نہیں ہوگا اور نہ ہی کوئی آسمان سے نازل ہوگا اور نہ کوئی غار سے ظاہر ہوگا ۷۳ خدا کی طرف سے وعدہ کہ دجال آخری زمانہ میں قتل ہوگا ۸۷ ڈیڑھ سو پیشگوئیوں کا پورا ہونا ۲۱۰ براہین احمدیہ میں طاعون کی نسبت پیشگوئی ۲۲۶ قادیان کو طاعون سے محفوظ رکھنے کی پیشگوئی ۲۳۰ قادیان کی ترقی کی پیشگوئی ۲۳۱ لیکھرام کے حق میں پیشگوئی پوری ہونے پر قادیان کے آریہ کا سلسلہ سے عناد رکھنا ۳۹۰ مخالفین کے مقابل پر مختلف پیشگوئیوں کا ظہور ۴۰۴تا۴۱۰