عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 768 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 768

بمطابق پیشگوئی حضرت مولانا نورالدین کے بیٹے عبدالحی کے جسم پر خوفناک پھوڑوں کا نکلنا ۴۰۷ بمطابق پیشگوئی عبدالحق غزنوی کی زندگی میں چوتھے لڑکے کا پیدا ہونا ۴۰۷ والد بزرگوارکی وفات کے متعلق پیشگوئی کرنا ۴۹۴تا۴۹۶ خدا تعالیٰ کی نصرت اور سلسلہ رجوع خلائق نہ بند ہونے کے متعلق پیشگوئیوں پر مشتمل الہامات کا ذکر اور ان کا وقوع ۴۹۷تا۵۰۰ فوج در فوج لوگوں کے رجوع کی پیشگوئی کا وقوع ۵۰۱ صفہ اور اصحاب الصفہ سے متعلقہ الہامات میں مندرجہ پیشگوئی کا وقوع ۵۰۲ ینقطع اباء ک ویبدأ منک میں آپ کی شہرت آپ کے خاندان کی شہرت سے بہت زیادہ بڑھنے کا ذکر ۵۰۲،۵۰۳ الہام اردت ان استخلف فخلقت اٰدم میں آدم کی خلافت کی طرح آپ کی خلافت کو اپنے ہاتھوں سے زمین پر جمانے کی پیشگوئی کا وقوع ۵۰۳ الہام وان یروااٰیۃ یعرضوا۔۔۔۔۔۔میں مخالفین کو شق القمر کی طرح خسوف کا نشان دکھائے جانے کی پیشگوئی کے وقوع کا ذکر ۵۰۶،۵۰۷ الہام کزرع اخرج شطأہ میں سلسلہ کی عظیم الشان ترقی کی پیشگوئی ۵۰۸ الہام فبرأہ اللّٰہ مما قالوا میں الزامات لگائے جانے اور ان سے براء ت کے متعلق پیشگوئی ۵۰۹ بہت سے ارادت مند اور کثیر جماعت دئیے جانے کے متعلق پیشگوئی ۵۰۹ بلاغت اور فصاحت اور حقائق اور معارف دیئے جانے کے متعلق پیشگوئی ۵۱۰ طاعون کے متعلق پیشگوئی ۵۱۰،۵۱۱ طاعون کی وبا اور سلسلہ کے مخلصین کے بچائے جانے کی نسبت پیشگوئی ۵۱۱ بخرام کہ وقت تونزدیک رسید میں محمدیوں کے گڑھے سے نکال کر بلند اور مضبوط منار پر ان کا قدم پڑنے کے متعلق پیشگوئی ۵۱۱ اکیس روپیہ آنے کی نسبت پیشگوئی ۵۱۲ دس دن کے بعد روپیہ آنے اور پھر امرتسر جانے کی نسبت پیشگوئی ۵۱۲ مولوی غلام علی کے شاگرد نوراحمد منکر الہام کا قادیان آنا اور اسی دن اور اس کے سامنے ایک الہام کا واقع ہونا ۵۱۳،۵۱۴ حاجی محمد ارباب لشکر خان کے قرابتی کے روپیہ آنے کے متعلق پیشگوئی اور اس کا وقوع کہ اس کے لڑکے سرور خان نے روپے بھیجے ۵۱۴ انگریزی الہامات میں جماعت اور خدا تعالیٰ کے خاص فضل اور نصرت سے متعلق پیشگوئیوں کا ظہور ۵۱۶،۵۱۷ دوجماعتیں عطا کرنے کے متعلق پیشگوئی ایک وہ جو نزول آفات سے پہلے قبول کرے گی دوسری وہ جونشانوں کو دیکھ کر قبول کرے گی ۵۱۸،۵۱۹ براہین احمدیہ کی تالیف کرنے کے متعلق پیشگوئی ۵۱۹ شرمپت آریہ کے بھائی بشمبرداس اور خوشحال کے قید سے رہائی و عدم رہائی کے سلسلہ میں پیشگوئی ۵۱۹،۵۲۰ موروثی اسامیوں کے مقدمہ کے خارج ہونے پر پندرہ آدمیوں کی گواہی لیکن ڈگری ہونے کے متعلق آپ کی پیشگوئی کا پورا ہونا ۵۲۱ لیکھرام والی پیشگوئی میں دوامر کی خبردیا جانا ۵۲۳ لیکھرام کے قتل اور اس کے بعد کے فتنہ اورمخالفوں پر خدا کے زور آور حملوں کے متعلق پیشگوئی ۵۲۲تا۵۲۴ لیکھرام کے متعلق کی گئی پیشگوئی کو قبول نہ کرنے والوں پر لیکھرام والی پیشگوئی خدا تعالیٰ کی طرف سے جلالی رنگ میں تھی ۵۴۶ لیکھرام کی نسبت پیشگوئی کا بہت قوت اور شوکت سے جلالی رنگ میں ظہور ۵۴۷ لیکھرام کی ہلاکت کی نسبت پیشگوئی اورمعترضین کے اعتراضوں کا جواب ۵۴۷،۵۶۴ لیکھرام کی حضرت مسیح موعود ؑ کے متعلق پیشگوئی کہ یہ شخص تین برس تک ہیضہ سے مرجائے گا ۵۵۳ طاعون کی بلانازل ہونے کی پیشگوئی ۵۳۳