عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 755 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 755

لغت کی رو سے نبی کے معنی ۲۰۸ نابا کے معنی ۲۱۰ صراط الذین میں بنی اسرائیل کے انبیاء کے اس امت میں مثیل بننے کی دعا ہے ۱۸۰ براہین احمدیہ میں آپ کو رسول کر کے پکارا گیا ۲۰۶ نبی کا لفظ کس کے بارے میں استعمال ہوسکتا ہے ۲۰۷ فنا فی الرسول کا مقام ۲۰۷ نبی کا رسول ہونا شرط ہے ۲۰۸ نئی شریعت والا نبی نہیں آسکتا ۲۰۸ قیامت تک شریعت والے نبی کے آنے کی ممانعت ۲۰۸ صحیح مسلم میں مسیح موعود کا نام نبی رکھاجانا ۲۰۹ جدید شریعت کے بغیر نبی کہلانے سے انکارنہیں ۲۱۰ نبی اور رسول ہونے کے باوجود خاتم النبیین کی مہر محفوظ رہی ۲۱۱ انبیاء کو اپنے بروز پر غیرت نہیں ہوتی ۲۱۵ بروزی نبی اور رسول کے آنے کا قرآن شریف سے ثبوت ۲۱۶ رسول کے انکار کی سزا قیامت میں مقرر ہے ۲۳۰ اگر لوگ خباثتوں سے باز آجائیں اور رسول کو قبول کرلیں تو آسمانی برکتوں سے حصہ لیں گے ۲۳۰ انبیاء کو جھٹلانے میں جلد بازی نہیں کرنی چاہیئے ۳۲۱ جس گاؤں یا شہر میں خدا کی طرف سے کوئی مرسل آتا ہے وہ جگہ نسبتی طور پر دارالامن ہوجاتی ہے ۳۹۴،۳۹۵ کسی نبی کو مجرم کے لفظ سے نہیں پکارا گیا ۶۷۴ تمام نبی بشمول حضرت مسیح آنحضرت ﷺ پر ایمان لانے پر مامور تھے ۶۷۵ نجات حقیقی نجات کی فلاسفی ۶۴۵،۶۵۵ ایک مسیح نہیں ہزار مسیح بھی مصلوب ہوجائیں تو وہ تمہیں حقیقی نجات ہرگز نہیں دے سکتے ۶۴۵ سچی اور حقیقی نجات اسی دنیا میں ملتی ہے ۶۴۸ انسان طبعاً ضعیف ہے اور نجات کے لئے سہارے کا محتاج ہے ۶۵۵ نجات یافتہ لوگ مذہب کے سچے اور منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہوتے ہیں ۶۵۵ نجات یافتہ لوگوں کے نمونوں سے مذہب کے جھوٹا یا سچا ہونے کا پتہ لگتا ہے ۶۵۵ نجات کے لئے شفیع کی ضرورت ۶۵۶ نجات کے لئے درمیانی واسطہ کی ضرورت ۶۵۶ نجات کا سرچشمہ یقین سے شروع ہوتا ہے ۴۷۳ ایک شخص کے مرنے کو دوسرے شخص کے نجات پانے سے کوئی طبعی تعلق نہیں ۶۴۱ نشان سورج، چاند گرہن کا نشان ہونا،گابھن اونٹنیاں بے کارہونا ۱۶۰ خدا تعالیٰ کا اپنے بندہ کی تائید میں ڈیڑھ سو کے قریب نشانات دکھلانا ۳۸۵ رمضان میں کسوف خسوف مہدی کی نشانی ہے ۳۸۵،۳۹۶ سخت طاعون پڑنا مسیح موعود کی نشانی ہے ۳۸۵،۳۹۷ برسات میں مینہ برسنے کی طرح خدا کے نشانوں کا برسنا ۴۰۶ خداکے نشانوں کی تکذیب کے وقت کوئی امام الوقت موجود ہونا چاہیئے ۴۱۸ آپ کو عربی میں تفسیر لکھنے کا نشان دیا جانا ۴۳۱ح اعجاز المسیح خدا کی طرف سے ایک نشان ۴۳۲ مسجد مبارک والے الہام میں تین قسم کے نشان ۵۲۵،۵۲۶ شیخ نجفی کا حضور سے نشان طلب کرنا ۵۸۷ امام بی بی کی وفات کے متعلق الہام میں تین بڑے نشان ۵۹۲ سرخ سیاہی کے چھینٹوں والا نشان ۶۰۵