عصمتِ انبیاءؑ — Page 756
نقشہ جات حضرت عیسیٰ کے ملک شام سے کشمیر کا نقشہ ۳۶۳ حضرت عیسیٰ کی قبر کا نقشہ ۳۷۲ سرکاری نقشہ جات کے مطابق بذریعہ طاعون مرنے والوں کی تعداد ۵۳۲ نماز سب سے افضل عبادت پنجگانہ نماز کا التزام ۱۶۵،۱۶۶ نماز ایک سواری ہے جو بندے کو خدا کی طرف سے لے جاتی ہے ۱۶۶ نور آسمانی نور کے ذریعہ سے یقین پیدا ہونا نیکی کی طرف ایک کشش پیدا ہوناہے ۶۲۴ آنکھوں میں بھی ایک نور ہے مگر آفتاب کا محتاج ۶۲۴ بغیر نزول آسمانی نور کے ظلمت پر فتح یاب ہونے کی امید نہیں کی جاسکتی ۶۲۷ نبی کریم ؐ کی پیروی سے ملنے والے نور کی اقسام ۶۸۱،۶۸۲ آسمانی نور سے عقلی اور ذہنی قویٰ کا تیز ہونا ۶۸۳ وارث فطرتی وارث کا اپنے مورث سے حصہ ۶۵۹ وبا شیعوں کے نزدیک وباء کا علاج تَولّا اور تبرّٰی ۲۲۳ وبا کا علاج توبہ ہے ۲۲۵ جب تک خدا کے مامور کو نہ مان لیں طاعون دور نہیں ہوگی ۲۲۵ وحی الحمدللّٰہ الذی جعل لکم الصھر والنسب ۴۲۶ح خدا تعالیٰ کا وحی متلو کے ذریعہ سے آپ کی رہنمائی کرنا ۴۳۵ خدا تعالیٰ کی وحی صرفی نحوی قواعد کی بظاہر اتباع نہیں کرتی مگر تطبیق ہوسکتی ہے ۴۳۶ خدا تعالیٰ بباعث اپنی مالکیت کے اختیار رکھتا ہے کہ دوسری کتابوں کی بعض عبارتیں اپنی جدید وحی میں داخل کرے ۴۳۸ ھوالذی ارسل رسولہ بالھدی۔۔۔۴۵۶ وحی ازقبیل اضغاث احلام وحدیث النفس نہیں ہے ۴۵۹،۴۶۰ آپ کی طرف کی گئی وحی الہٰی کو اضغاث احلام اور حدیث النفس کہنا تمام انبیاء کی نبوت سے انکار کرنا ہے ۴۶۲ خدا تعالیٰ قادر تھا کہ اپنی وحی سے حق کے طالبوں کو سرچشمہ یقین تک پہنچاوے ۴۶۲ خدا تعالیٰ کی وحی کے نتیجہ میں بندہ کی حالت ۴۶۴ آپ پر نازل شدہ کلام کی شوکت، لذت اور تاثیر ۴۶۳،۴۶۴ حضرت مسیح موعود ؑ کے دل پر خدا تعالیٰ کے کلام کی طاقت کا اثر ۴۶۵،۴۶۶ خدا تعالیٰ کی وحی یقینی پہلی امتوں میں اکثر مردوں اور عورتوں کو ہوتی رہی ہے ۴۶۷ انعامات میں سے بزرگ ترانعام وحی یقینی کاانعام ہے ۴۸۷ وحی الہٰی دربارہ تکفلِ الہٰی ۴۹۶ وحی کی شوکت اور عظمت ۶۸۳ مولوی محمد حسن کی موت کا موجب وحی الہٰی ۴۶۱ح وفات میرزا غلام مرتضیٰ کی وفات کے متعلق الہام ۴۹۴ حضرت میرزا غلام مرتضیٰ کی وفات ۴۹۵ ڈاکٹر بوڑے خان کی وفات کی نسبت تار آنا ۶۰۹ وفات مسیح ۳۱۷ وفات مسیح کے دلائل ۱۸۲،۱۸۵،۱۸۶،۳۶۱،تا۳۶۳ حضرت عیسیٰ کی وفات کا ذکر ۳۶۱تا۳۶۶ وہابی فرقہ وہابیہ کی اصل جڑ ۲۳۱ ہدایت ہدایت کے تین طریقے ۱۷۱