عصمتِ انبیاءؑ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 754 of 822

عصمتِ انبیاءؑ — Page 754

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک مقدمہ میں گواہی دینے کے لئے امرتسر جانا ۵۱۲ ایک مقدمہ بشمبر داس کی قید حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعا سے نصف رہ گئی ۵۱۹، ۵۲۰ مرزا اعظم بیگ کا حضور علیہ السلام کے خاندان پر مقدمہ اور اس کے بارے میں آپ کو الہام ۵۹۰، ۵۹۱ حضرت مسیح موعود علیہ السلام ایک مقدمے میں بطور گواہ ملتان آنا جب آپ سے حلف نہ لیا گیا ۵۹۹ ملائک خدا کے کلام کے ساتھ ذرہ ذرہ وجود پر تصرف کرنے والے ملائک ہوتے ہیں ۴۶۴ خدا تعالیٰ کی طاقت کے خزانہ سے طاقت حاصل کرتے ہیں ۶۷۳ ایک شخص قوی ہیکل مہیب شکل ملائک شداد غلاظ میں سے دیکھنا ۵۵۸ ایک فرشتہ کا نام خیرائتی ۶۱۴ منار منار مسیح موعود کی جلالی آمد کے لئے ایک نشان ہوگا ۶۲۹ مسیح موعود کی جلالی آمد سے پہلے ظاہری منار کے بنائے جانے میں کوئی حرج نہیں ۶۲۹ ایک جدید منار کی ضرورت جس کی روشنی سے تمام دنیا منور ہوجاوے ۶۲۸ منجی منجی مذہب کو نسا ہے ۲۱۸،۲۱۹ سچا منجی کون ہے ۲۱۹ مہدی مہدی کے آنے کی علامات ۳۱۹ مہدی بڑے وقار اور متانت سے آئے گااور تلوار اور نیزے لے کر نہیں آئے گا ۳۱۹ مہدی موعود کی علامت کسوف و خسوف ۳۸۵ مہدی آخرالزمان کے آنے کی غرض ۴۲۵ح لوگ ایک خونی مہدی کے انتظار میں ہیں ۶۳۳ میموریل کتاب امہات المؤ منین کی اشاعت بند کروانے کے لئے انجمن حمایت اسلام کے ممبروں کا گورنمنٹ میں میموریل بھیجنا لیکن حضور کا ناپسند کرنا ۶۰۳ ن،و،ہ،ی نبوت غیب کی خبریں پانے والا نبی کہلاتا ہے ۲۰۹ بروزی طورپر نبی اور رسول ہوسکتا ہے ۲۰۹ مستقل شریعت والی نبوت اور رسالت سے انکار ۲۱۰ ختم نبوت کی تشریح ۲۰۷ خاتم النبین کا مفہوم ۲۰۹ عیسیٰ بن مریم کے دوبارہ دنیامیں آنے سے مُہرختمیت ٹوٹ جاتی ہے ۲۱۲ نبوت پر قیامت تک کے لئے مہر ۲۱۴ بروزی نبوت اور رسالت سے مہر ختمیت نہیں ٹوٹتی ۲۱۶ ختم نبوت کی لطیف تشریح ۳۸۱،۳۸۲ح نبوت افضل ازامامت است ۴۳۰ح خدا کا بعض انبیاء کو صفت رحمان اوربعض کو صفت رحیم کا مظہر بنانا اور اس کا سبب ۱۰۱ انبیاء کی بعثت کے حوالے سے ضرورت زمانہ کی دلیل ۱۳۱تا۱۳۵ انبیاء اور اللہ کے صدیق اور صالح بندوں میں پائی جانے والی خوبیوں اور اخلاق حسنہ کا ذکر ۱۳۴تا۱۳۶ انبیاء و مرسلین میں قبل از دعویٰ پائی جانے والی صفات حسنہ ۱۷۲تا۱۷۴