اِعجاز احمدی — Page 168
روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۶۸ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح آيَا أَيُّهَا الْمُغْوِى اتُنْكِرُ شَأْنَهُ وَمَافِي يَدَيْنَا غَيْرُهُ يَا مُزَوِّرُ اے گمراہ کرنے والے! کیا تو قرآن کی شان سے انکار کرتا ہے اور بجد قرآن ہمارے ہاتھ میں کیا ہے؟ لِقَوْمٍ هَذَى لَا بَارَكَ اللهُ مُدَّهُمُ جَهُولٌ فَاذَى حَقَّ كِذَبِ فَابْشَرُوا اس شخص نے ایک قوم کی خاطر کے لئے بکواس کی ۔ خدا ان کے مد کو برکت نہ دے۔ پیشخص جاہل ہے اس نے دروغ گوئی کا حق ادا کر دی اس لئے وہ لوگ خوش ہو گئے لَهُ جَسَدٌ لَّا رُوحَ فِيْهِ وَلَا صَفَا كَقِدْرٍ يَجُوشُ و لَيْسَ فِيهِ تَدَبُّرُ یہ صرف ایک جسم ہے جسم میں جان نہیں اور نہ صفا اور ایک ہنڈیا کی طرح جوش مارتا ہے کچھ تدبر نہیں کرتا نَبَذْتُمْ هُدَى الْمَوْلَى وَرَاءَ ظُهُورِكُمْ فَدَعْنِي أُبَيِّنُ كُلَّمَا كَانَ يُسْتَرُ تم نے خدا تعالی کی ہدایتوں کو پس پشت پھینک دیا۔ پس مجھے چھوڑ دے تا میں بیان کروں جو کچھ پوشیدہ کیا گیا ہے وَ إِنِّي أَخَذْتُ الْعِلْمَ مِنْ مَّنْبَعِ الْهُدَى وَ أَجْرَى عُيُونِي فَضْلُهُ الْمُتَكَفِّرُ اور میں نے علم کو منبع ہدایت سے لیا ہے اور اُس کے فضل نے میرے چشمے جاری کر دیئے ہیں وَ أُعْطِيتُ مِنْ رَّبِّى عُلُوْمًا صَحِيْحَةً وَأَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ وَاعْثَرُ اور میں نے اپنے رب سے علوم صحیحہ پائے ہیں۔ اور جو کچھ تم نہیں جانتے وہ مجھے سکھلایا جاتا اور اطلاع دیا جاتا ہے وَكَأْسٍ سَقَانِى رُوحُ رُوحِي كَأَنَّهَا رَحِيقٌ كَنَجُمِ نَاصِعِ اللَّوْنِ أَحْمَرُ اور کئی پیالے میری جان کی جان نے مجھے ایسے پلائے ہیں کہ گویا ستارہ کی طرح ایک شراب ہے خالص سرخ رنگ فَلَا تُبْشِرُوا بِالنَّقْلِ يَا مَعْشَرَ الْعِدًا وَكَمْ مِنْ نُقُولٍ قَدْ فَرَاهَا مُسَحْرُ ہیں پس اے مخالفو ا محض نقلوں کے ساتھ خوش مت ہو جاؤ۔ اور بہترین نقلیں اور حدیثیں ہیں جو دھوکا باز نے بتائی جا هل النَّقْلُ شَيْءٌ بَعْدَ إِيْحَاءِ رَبِّنَا فَايَّ حَدِيثِ بَعْدَهُ نَتَخَيَّرُ اور خدا تعالیٰ کی وحی کے بعد نقل کی کیا حقیقت ہے۔ پس ہم خدا تعالیٰ کی وحی کے بعد کس حدیث کو مان لیں عد) وَقَدْ مُزَّقَ الْأَخْبَارُ كُلَّ مُمَزَّقٍ فَكُلُّ بِمَا هُوَ عِنْدَهُ يَسْتَبْشِرُ اور حدیثیں تو ٹکڑے ٹکڑے ہو گئیں۔ اور ہر ایک گروہ اپنی حدیثوں سے خوش ہو رہا ہے اعِندَكَ بُرْهَانٌ قَوِيٌّ مُّنَقَّحٌ عَلَى فَضْلِ شَيْحٍ عَابَ أَوْ أَنْتَ تَهْذِرُ کیا تیرے پاس مولوی محمد حسین کی فضیلت کی کوئی دلیل ہے جو میرے کلام کا عیب نکالتا ہے؟ یا تو یوں ہی بکواس کر رہا ہے لا سہو کتابت معلوم ہوتا ہے ” بہتیری نقلیں اور حدیثیں ہیں جو دھوکہ باز نے بنائی ہیں “ہونا چاہیے۔(ناشر )