اِعجاز احمدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 154 of 566

اِعجاز احمدی — Page 154

روحانی خزائن جلد ۱۹ ۱۵۴ اعجاز احمدی ضمیمه نزول المسیح أَرَى الْمَوْتَ يَعْتَامُ الْمُكَفِّرَ بَعْدَهُ بِمَا ظَهَرَتْ أَيُّ السَّمَاءِ وَتَظْهَرُ اب کافر کہنے والا گو یا مر جائے گا۔ کیونکہ ہمارے غلبہ سے خدا کا نشان ظاہر ہوا وَلَمَّا اعْتَدَى الْأَمْرَ تُسَرِى بِمَكَائِدٍ وَأَغْرَى عَلَى صَحْيِي لِثَامًا وَّ كَفَّرُوا اور جب ثناء اللہ اپنے فریبوں سے حد سے گذر گیا۔ اور لوگوں کو میرے دوستوں پر برانگیختہ کیا فَقَالُوا لِيُوسُفُ مَانَرَى الْخَيْرَهَهُنَا وَلَكِنَّهُ مِنْ قَوْمِهِ كَانَ يَحْذَرُ پس انہوں نے منشی محمد یوسف کو کہا کہ اس قسم کی بحث اور میں منٹ مقرر کرنے میں ہمیں خیر نظر نہیں آتی مگر وہ اپنی قوم سے ڈرتا تھا هُنَاكَ دَعَوُا رَبَّا كَرِيمًا مُّويْدًا وَقَالُوا حَلَلْنَا أَرْضَ رُجُزِ فَتَصْبِرُ تب انہوں نے خدا کی جناب میں دعائیں کیں اور کہا کہ ہم پلید زمین میں داخل ہو گئے، پس ہم صبر کرتے ہیں فَمَا بَرِحُوْهَا وَالرِّمَاحُ تَنُوشُهُمْ وَلَا طَعْنَ رُمْحٍ مِثْلَ طَعْنٍ يُكَرَّرُ پس وہ اس زمین سے الگ نہ ہوئے اور نیزے ان کوشتہ کر رہے تھے اور کوئی نیز و اس طعنہ کی طرح نہیں جو بار بار کہا جاتا ہے (۲۳) وَقَامَ ثَنَاءُ اللَّهِ فِى الْقَوْمِ وَاعِفًا فَصَارُوا بِوَعْظِ الْغُوْلِ قَوْمًا تَنَمَّرُوا اور ثناء اللہ نے قوم میں وعظ کیا۔ پس ایک غول کے وعظ سے وہ پلنگ کی طرح ہو گئے وَذَكَّرَهُمْ صَحُبِى مُكَافَاتَ كُفْرِهِمُ وَهَلْ يَنْفَعَنُ أَهْلَ الْهَوَى مَايُذَكَّرُ اور میرے دوستوں نے پاداش انکار یاد دلایا مگر بھلا ہوا پرستوں کو کوئی وعظ فائدہ دے سکتا ہے؟ تَجَنَّى عَلَى ابُو الْوَفَاءِ ابْنُ الْهَوَى لِيُبْعِدَ حَمْقَى مِنْ جَنَايَ وَيَزْجُرُ ثناء اللہ نے میرے پر نکتہ چینی شروع کی جو ہوا و ہوس کا بیٹا تھا۔ تا احمقوں کو میرے پھل سے محروم رکھے وَخَاطَبَ مَنْ وَّافَاهُ فِى أَمْرٍ دَعْوَتِي وَقَالَ يَمِينُ اللهِ مَكْرٌ تَخَيَّرُوا اور ہر ایک جو اس کے پاس آیا اس کو اس نے مخاطب کیا۔ اور کہا کہ خدا کی قسم ! یہ تو ایک مکر ہے جو اختیار کیا گیا وَ أَقْسَمَ بِاللهِ الْغَيُورِ مُكَذِّبًا فَيَا عَجَبًا مِّنْ مُفْسِدٍ كَيْفَ يَجُسُرُ اور اُس نے خدائے غیور کی قسم کھائی۔ پس تعجب ہے مفسد سے ۔ کیسی دلیری کر رہا ہے فَطَائِفَةٌ قَدْ كَفَّرُونِي بِوَعْظِهِ وَطَائِفَةٌ قَالُوا كَذُوبٌ يُزَوِّرُ پس ایک گروہ نے اس کے وعظ سے مجھے کا فر ٹھہرایا۔ اور ایک گروہ نے کہا کہ یہ شخص جھوٹ بیان کر رہا ہے