حجة اللہ — Page 240
۲۴۰ : دیکھا روحانی خزائن جلد ۱۲ حجة الله ۹۲) ألا أيها الغالي إلامَ تُفسِّقُ؟ فدونك نُصحى واتق الله وارفق اے غلو کرنے والے تو کب تک گالیاں دے گا پس میری نصیحت قبول کر اور خدا سے ڈر اور نرمی کر وما جئتكم من غير آي وحُجّةٍ وقد أشرقت آیات ربّى وتُشرِقِ اور میں بغیر نشانوں کے تمہارے پاس نہیں آیا اور میرے رب کے نشان چکے ہیں اور بعد اس کے چمکیں گے فما وقع منها خُذْ كمَنْ يطلب الهدى ومالم يقَعُ فاترك هواك ورَتِّقِ پس جو کچھ اس میں سے واقع ہو گیا اس کو طالب ہدایت کی طرح لے لے اور جو واقع نہیں ہوا اس کے لینے کا منتظر رہ رأيتُ كثيرا من لئام وإنّنِي كمثلك ما آنستُ رَجُلاً زَبَعْبَقِ میں نے بہت لئیم دیکھے مگر میں نے تیرے جیسا بدخو کوئی تستر لبک تحتَ كبر ونخوة كلب عفافي بطنِ جوزِ مُرَصَّقِ تیری عقل تکبر اور نخوت کے نیچے چھپ گئی اس مغز اخروٹ کی طرح جو تنگ اور سخت چھلکے والے اخروٹ میں چھپ گیا ہو أراك كفَدَّان تخاذل رجله فلابد من رجل يسوق ويزعقِ میں تجھے اس بیل کی طرح دیکھتا ہوں جو چلنے میں ستی کرتا ہے پس ایسے آدمی کا ہونا ضروری ہے کہ ہا ئے اور بلند آواز سے زجر کرے ومَا أَنتَ إِلَّا كالعصافير ذلةً وتحسب نفسك مِن عَماءٍ كَسَوذَقِ | اور تو کچھ نہیں مگر ایک چڑیا ہے اور نابینائی سے اپنے تئیں ایک شاہین سمجھتا ہے فتُرجم يا إبليس ثم بحربةٍ تُمزَّق تمزيقا كشوبِ مُشَبُرَقٍ پس اے انہیں تو سنگسار کیا جائے گا اور پھر ایک حربہ کے ساتھ پہلے کپڑے کی طرح ٹکڑے ٹکڑے کیا جائے گا ورثت لنامًا قد خلوا قبل وقتكم تشابهت الأطوار يَا أَيُّهَا الشقى تو ان لٹیموں کا وارث ہو گیا جو تمہارے پہلے گزر گئے اے شقی تمہارے طور ان سے مشابہ ہو گئے وساء تک ما قلنا فعینک قد عمت كمثل خفافيش إذا الشمس تشرق | اور تجھے ہماری بات بری معلوم ہوئی اور تو اندھا ہو گیا ان شہروں کی طرح جو سورج کے جھکنے کے وقت اندھی ہو جاتی ہیں ومن لم يكن في دينه ذا بصيرة يكُن أمره تكذيب أمرٍ محقَّقِ اور جو شخص اپنے دین میں بصیرت نہ رکھتا ہو محققوں کی تکذیب اس کی عادت ہو گئی قفوتم أمورًا لم يكن عِلمُها لكم فإنى عَلَيْكم يا عدا الحقِّ أُشفِقِ تم ان امور کے پیرو ہو گئے جن کا تمہیں علم نہ تھا وہ میں اوردشمنانِ حق تمہاری حالت پر ہراساں ہوں