حقیقة المہدی — Page 517
آپ نے قریش کے اس شجرہ کو صحیح قرار نہیں دیا جو وہ اسماعیل تک پہنچاتے تھے ۲۹۹ ح آپ کے وقت میں یہودیوں کو پیش آنے والا ابتلاء ۲۶۳ آپ کی دعا کے اثر سے شریر ظالموں کا انجام ہوا ۲۳۸ آپ کی بعثت ہر سفید و سیاہ کی طرف آپ کا بھیجا جانا اور بوقت ضرورت بعثت ۴، ۴۵ آپ کے معجزات اور نبوت نبی ﷺ کا علمی و عملی معجزہ اور اس کی تفصیل ۳۷ قرآن کریم آپ ؐ کو ایک دائمی معجزہ دیا گیا ۴۰۴ ح آپ کے معجزات بے شمار ہیں اور تا حال جاری ہیں ۴۵، ۴۶ آپ کے سات معجزات کا ذکر ۳۰۶ آپ کا معجزہ اور صدق نبوت کی گواہی ۱۴۳ آنحضرت ؐ کی صداقت نبوت کی ایک دلیل ۱۶۵ ح آپ کی صداقت کی دلیل آپ کا بوقت ضرورت مبعوث ہونا اور تکمیل شریعت ہے ۴۵ مقام خاتم النبیین مقام خاتم النبیین سے متعلق آیت قرآنیہ اور قول رسول ۳۰۸،۳۹۳ آنحضرت ؐ کا خاتم الانبیاء ہونا اور اس کی وجوہ ۴ کیا آنحضرت ؐ کے بعد نبی آنے سے آپ کی شان کا استخفاف اور قرآن کی تکذیب لازم آتی ہے ۳۹۲،۴۱۱ مسلم میں مسیح موعود کیلئے نبی اللہ کے لفظ کا استعمال ۳۰۹ محدث اور علماء امت کو نبی کا نام دیا جانے کی احادیث ۳۰۹،۴۱۱ مسیح موعود ؐ کو الہام میں نبی اور رسول کا نام دیا جانا ۳۰۹ ختم نبوت کے بعد اسلام میں نبی نہیں آسکتا ۱۶۸ح اسلام میں اپنا سکہ جمانے والی نبوت کا دروازہ بند ہے ۳۰۸ اس وسوسہ کا جواب کہ مسیح ابن مریم کے آنے پرآنحضرت ؐ کی ختم نبوت کیونکر رہے گی ۳۹۳ آپ کی حمد الٰہی حمد الٰہی کے واجب ہونے کے اسباب اور اسے کمال تک پہنچانا ۵ آپ کا حمد کا مرتبہ دوسرے انبیاء ، ابدال اور اولیاء کو عطا نہیں ہوا اور اس کی وجہ ۶ آپ کا سب سے زیادہ حمد الٰہی کرنے کی وجہ ۷ خدا کی حمد کرنے اور صاحب تعریف ٹھہرانے کا سرّ ۶ حمد الٰہی کے بطورِ انعام خدا نے آپ کو حامد سے محمود یعنی محمد بنا دیا ۸ آپ کے دو نام محمد و احمد پہلے کسی نبی یا رسول سے احمد نام کے موسوم نہ ہونے کی وجہ ۷ آپ کے محمد نام کے معنی اور اس کی منفرد خصوصیات ۱۷ یہ دونوں نام پیدائش عالم کی علت غائی اور آپ بوجہ ان کے تمام انبیاء سے اوّل درجہ پر ہیں ۴ محمد اور احمد تمام چیزوں سے پہلے آدم کو پیش کئے گئے ۳ یہ دونوں اسم آپ کے لئے ابتدائے دنیا سے وضع کئے گئے ۱۴ یہ نام امت کے لئے تبلیغ اور مقام احمدیت و محمدیت کے لئے یاددہانی ۱۶ آپ کا خدا سے علم پانا آپ نے محض خدا سے علم اور ہدایت کو پایا ۴، ۹۰ آپ ؐ نے ظاہری علم کسی سے نہیں پڑھا خدا آپ کا استاد تھا ۳۹۴ آپ نے کسی انسان سے نہیں پڑھا اسی لئے نبی امّی کہلائے ۳۹۷ ح آپ کا مثیلِ موسیٰ ہونا آپ کے مثیل موسیٰ ہونے پر دلالت کرنے والی آیت قرآنیہ اور مشابہتوں کا تفصیلی ذکر ۲۹۰ تا ۲۹۲ توریت کی مثیل موسیٰ کی پیشگوئی کا مصداق ہونا ۳۰۱ح،۳۰۳ح،۳۴۴ آپ کی قوت قدسیہ آپ کی قوت قدسیہ سے صحابہ میں غیر معمولی تبدیلی اور آپ کے طریق تربیت کا تفصیلی ذکر ۳۲، ۳۵ آپ کے ذریعہ عربوں میں ایک عظیم روحانی انقلاب کا ذکر ۲۱ آپ کی ہجرت قریش کے انتہائی ظلم یعنی ارادہ قتل پر آپ نے ہجرت فرمائی ۱۶۲ ح موسیٰ اور آپ کی ہجرت میں مشابہت ۲۹۰