حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 518 of 550

حقیقة المہدی — Page 518

آپ کا موسیٰ و عیسیٰ کی طرح ہجرت کرنا فتح و نصرت کے مبادی اپنے اندر رکھتا تھا ۱۵۵ آپ کی مہدویت و عبودیت خدا کا آنحضرت ؐ کا نام عبد رکھنے کی وجہ ۳۹۴ح آپ ؐ کا اعلیٰ کمال جو آپ کی خصوصیت تھی مہدویت اور عبودیت ہے اور اس سے مراد ۳۹۵،۳۹۶ مہدویت کے لحاظ سے آپ کو ایسے معارف و اسرار دیئے گئے جو جن و انس میں بے نظیر ہیں ۳۹۵، ۴۵۱ آپ کو والدین سے مادری زبان سیکھنے کا موقع نہ ملنے میں شان مہدویت کا راز ۳۹۶ ح خالص مہدویت آپ کے سوا کسی کو نصیب نہیں ہوئی ۳۹۷ ح مہدی موعود کو آپ سے ظلی طور پر عبودیت کا ملنا اور اس کا لفظ غلام سے ظاہر کیا جانا ۳۹۵ ح آنحضرتؐ کی پیشگوئیاں آنحضرت ؐ کی آخری زمانہ سے متعلق پوری ہونے والی پیشگوئیاں ۸۴،۲۵۷،۲۸۰،۲۸۱، ۳۱۲، ۳۱۳،۳۲۷،۴۰۰،۴۰۱ ایک فارسی الاصل کا ثریا سے ایمان واپس لانے کی پیشگوئی ۳۰۴ قیصر و کسریٰ کے خزانوں کی کنجیاں آپ کے ہاتھ پر رکھاجانا ۲۶۵ آنحضرت ؐ کے رؤیا دو جھوٹے نبیوں کو دوکڑوں کی شکل میں دیکھنا، گائیں ذبح ہوتے دیکھنا، لمبے ہاتھوں والی بیوی کا سب بیویوں سے پہلے فوت ہونا، مدینہ کی وبا پراگندہ عورت کی شکل میں نظر آنا ۲۷۷ آپ کی ہتک عزت پادریوں کا آپ کو گالیاں دینا اور ایک لاکھ کتاب گالیوں اور بہتان کی تالیف کرنا ۶۴ پنڈت لیکھرام کا آپ کو گالیاں دینا ۱۲۴ آنحضرت کو گالیاں دینے اور ہتک عزت کرنے والوں کے مقابل مسیح موعود ؑ کا طریق ۷۹ ح xxxxxxxxxxxxx محمد اکرم صابری شیخ ۳۸۲ محمد باقر امام علیہ السلام ۱۱۷، ۳۱۵ محمد بخش ابو الحسن تبتی ۱۹۹ محمد بخش جعفر زٹلی لاہوری ۱۵۸، ۱۷۴،۱۹۷، ۱۹۸،۴۳۹ بٹالوی نے چار اشتہار لکھ کر اس کے نام پر چھپوائے ۱۹۶، ۱۹۷ اس کے گندے اشتہار مع خلاصہ مضمون ۱۵۹، ۲۰۳، ۲۰۴ اس کے الزام کہ مسیح موعود ؑ نے دروغ گوئی کے طور پر گورنمنٹ کی تعریف کی ہے کا جواب ۳۶۴ اس کے اعتراض کہ مسیح موعود نے انگریزوں کی باوجود خوشامد کے ان کے مذہب پر حملہ کیا ہے کا جواب ۳۶۹ محمد بن اسماعیل بخاری امام ۳۸۴، ۴۳۱، ۴۵۵ وفاتِ مسیح پر آپ کی شہادت ۲۶۹ محمد بن خالد جندی ۴۳۱ محمد حسین بٹالوی مولوی ۱۵۳، ۱۵۸، ۱۷۳، ۱۷۴، ۴۲۹، ۴۳۲، ۴۳۳، ۴۳۵، ۴۳۷، ۴۳۸، ۴۴۷ اس کی عربی و حدیث دانی کی حقیقت اور اسے پیش آمدہ ذلّتیں ۱۷۵ اس کا مہدی موعود کے متعلق عقیدہ ۱۹۶ ح الہام ا تعجب لامری میں اس کے لئے پوشیدہ پیشگوئی ۱۷۶ قبل از دعا وی مسیح موعود ؑ کی نسبت تعریفی عبارات ۲۰۰ مسیح موعود ؑ کے خلاف اس کا فتویٰ کفر ،آپ کو گالیاں دینا اور واجب القتل ٹھہرانا ۱۹۶ مسیح موعود ؑ سے تمسخر اور گندے فقرات ۱۹۸ اس نے پانچ اشتہارات مباہلہ شائع کئے ۱۹۷ ح، ۱۹۸ اس کے گندے اشتہار مع خلاصہ مضمون ۲۰۳، ۲۰۴ ڈاکٹر کلارک کی طرف سے بطور گواہ عدالت میں آنا ۱۹۵ ح سلطان روم کی تعریف میں مضمون لکھنا ۱۹۰ ح، ۲۰۲ مسیح موعود کا بٹالوی اور اس کے رفیقوں سے ملاقات کرنے سے منع فرمانا ۱۵۴ بٹالوی اور مباہلہ (دیکھئے مضامین میں عنوان مباہلہ) مسیح موعود ؑ پر قتل کی دھمکی کا الزام اور اس کا جواب ۱۹۹ الہام اتعجب لامری میں نحوی غلطی ہے کا جواب ۱۷۴،۱۷۵ جزاء سیءۃ بمثلھاکی پیشگوئی کا بٹالوی کے حق میں پورا ہونا ۲۲۲