حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 432 of 550

حقیقة المہدی — Page 432

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۳۲ حقيقت المهدى بہت قریب ہے تمام علامتیں ظاہر ہو چکی ہیں کرو۔ بلکہ دین کو بذریعہ سچائی کے نوروں اور اور اسلام بہت کمزور ہو گیا ہے اور پھر حجج اخلاقی معجزات اور خدا کے قرب کے نشانوں کے الکرامہ کے صفحہ ۴۲۴ میں لکھتا ہے کہ عیسی بھی پھیلاؤ۔ سو میں بیچ بیچ کہتا ہوں کہ جو شخص اس مہدی کی طرح تلوار کے ساتھ اسلام پھیلائے وقت دین کے لئے لڑا ئی کرتا ہے یا کسی لڑنے گا دو ہی باتیں ہوں گی یا قتل اور یا اسلام۔ اور والے کی تائید کرتا ہے یا ظاہر یا پوشیدہ طور پر ایسا گی کتاب احوال الآخرہ کے صفحہ ۳۱ میں بھی لکھا مشورہ دیتا ہے یا دل میں ایسی آرزوئیں رکھتا ہے ہے کہ جو وہ ہے کہ جو عیسائی ایمان نہیں لائیں گے وہ سب وہ خدا اور رسول کا نافرمان ہے ان کی وصیتوں اور قتل کر دئے جاویں گے۔ حدود اور فرائض سے باہر چلا گیا ہے۔ غرض یہ عقائد محمد حسین اور اس کے اس اور میں اس وقت اپنی محسن گورنمنٹ کو اطلاع گروہ کے ہیں جن کو اب اہل حدیث کے نام دیتا ہوں کہ وہ مسیح موعود خدا سے ہدایت یافتہ اور مسیح کواب سے پکارتے ہیں۔ عوام مسلمان ان کو وہابی کہتے علیہ السلام کے اخلاق پر چلنے والا میں ہی ہوں۔ ہیں اور محمد حسین ان کا سرگروہ اور ایڈوکیٹ اپنے ہر ایک کو چاہیے کہ ان اخلاق میں مجھے آزما دے اور تئیں ظاہر کرتا ہے۔ اور ان عقیدوں کا ماخذ یہ خراب ظن اپنے دل سے دور کرے میری ہیں برس لوگ اپنی غلطی سے وہ حدیثیں سمجھتے ہیں جو کی تعلیم جو براہین احمدیہ سے شروع ہو کر راز حقیقت ہوکر احادیث کی ایک مشہور کتاب میں جس کا نام مشکوۃ تک پہنچ چکی ہے اگر غور سے دیکھا جائے تو اس سے ہے باب الملاحم میں ذکر کی گئی ہیں ۔ عربی بڑھ کر میری باطنی صفائی کا اور کوئی گواہ نہیں میں اپنے میں ملاحم بڑی لڑائیوں کو کہتے ہیں اور یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ یہ وہ لڑائیاں ہیں پاس ثبوت رکھتا ہوں کہ میں نے ان کتابوں کوعرب اور جو مہدی عیسائیوں وغیرہ کے ساتھ کرے گا۔ رو اور شام اور کابل وغیرہ ممالک میں پھیلا دیا ہے اور یہ باب کتاب مظاہر حق جو کتاب مشکوۃ کی شرح اس امر سے قطعا منکر ہوں کہ آسمان سے اسلامی ہے اس کی جلد چہارم صفحہ ۳۳۱ سے شروع لڑائیوں کے لئے مسیح نازل ہوگا۔ اور کوئی شخص مہدی ہوتا ہے مگر افسوس کہ ان حدیثوں کے سمجھنے میں کے نام سے جو بنی فاطمہ سے ہوگا بادشاہ وقت ہوگا اور