حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 433 of 550

حقیقة المہدی — Page 433

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۳۳ حقيقت المهدى ان لوگوں نے بڑی غلطی کھائی ہے۔ غرض دونوں مل کر خونریزیاں شروع کردیں گے خدا نے محمد حسین اور اس کے اہل حدیث گروہ آنے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ یہ باتیں ہر گز میچ نہیں ہیں ہرگز صحیح والے مہدی کی نسبت یہی عقیدے رکھتے ہیں مدت ہوئی کہ حضرت مسیح علیہ السلام وفات پاچکے اور جیسا کہ یہ لوگ خطرناک اور نقض امن کا بھڑ کنے والا مادہ اپنے اندر رکھتے ہیں اس کشمیر میں محلہ خان یار میں آپ کا مزار موجود ہے۔ سوجیسا کہ مسیح کا آسمان سے اتر نا باطل ثابت کے لکھنے کی ضرورت نہیں اور ان کے مقابل پر ہوا ایسا ہی کسی مہدی غازی کا آنا باطل ہے ۔ اب دوسرے کالم میں میرے عقیدے ہیں اور نیز میری جماعت کے۔ فقط جو شخص سچائی کا بھوکا ہے وہ اس کو قبول کرے۔ فقط راقم خاکسار مرزا غلام احمد از قادیاں