حقیقة المہدی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 431 of 550

حقیقة المہدی — Page 431

روحانی خزائن جلد ۱۴ ۴۳۱ حقيقت المهدى مہدی کے زمانہ تک یہی حاکم یہاں کے رہیں کرے گا اور نہ اس کی کوئی فوج ہوگی اور روحانیت گے ان ہی کو ان کے رو برو یعنی مہدی کے روبرو اور دلی توجہ کے زور سے دلوں میں دوبارہ ایمان گرفتار کر کے لے جائیں گے ۔ اور اوپر یہی قائم کر دے گا جیسا کہ حدیث لَا مَهْدِى إِلَّا شخص لکھ چکا ہے کہ گردن میں طوق ڈال کر عیسی جوابن ماجہ کی کتاب میں جو اسی نام سے مہدی کے روبرو حاضر کریں گے ۔ “ اور مشہور ہے اور حاکم کی کتاب مستدرک میں انس حجج الکرامہ میں لکھا ہے کہ وہ زمانہ قریب بن مالک سے روایت کی گئی ہے اور یہ روایت محمد ہے اور غالباً چودھویں صدی ہجری میں یہ سب بن خالد بندی نے ابان بن صالح سے اور کچھ ہو جائے گا اور پھر صفحہ ۲۵ اقتراب الساعه ابان بن صالح نے حسن بصری سے اور حسن بصری میں لکھا ہے کہ " مہدی عیسائیوں کی صلیب کو نے انس بن مالک سے اور انس بن مالک نے توڑے گا یعنی ان کے مذہب کا نام و نشان نہیں جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کی ہے چھوڑے گا اور پھر حجج الکراللہ کے صفحہ ۳۸۱ اور اس حدیث کے معنی یہ ہیں کہ بجز اس شخص کے میں لکھا ہے کہ عیسی آسمان سے اتر کر مہدی کا جو عیسی کی خو اور طبیعت پر آئے گا اور کوئی بھی مہدی وزیر بن جائے گا اور بادشاہ مہدی ہوگا۔ پھر حجج نہیں آئے گا۔ یعنی وہی مسیح موعود ہوگا اور وہی الکرامہ کے صفحہ ۳۸۳ میں خوشخبری دیتا ہے کہ اب مہدی ہوگا جو حضرت عیسی علیہ السلام کی خواور طبیعت مہدی کا زمانہ نزدیک آ گیا ہے۔ پھر صفحہ ۳۸۴ میں اور طریق تعلیم پر آئے گا یعنی بدی کا مقابلہ نہ کرے گا لکھتا ہے کہ ایک فرقہ مسلمانوں کا جو اس بات کو اور نہ لڑے گا اور پاک نمونہ اور آسمانی نشانوں سے نہیں مانتا کہ مہدی اس شان اور امریعنی غازی اور ہدایت کو پھیلائے گا اور اسی حدیث کی تائید میں وہ مجاہد ہونے کے طور پر آئے گا وہ فرقہ غلطی پر ہے حدیث ہے جو امام بخاری نے اپنی صحیح بخاری کیونکہ اس نشان کے ساتھ مہدی کا ظاہر ہونا صحاح میں لکھی ہے جس کے لفظ یہ ہیں کہ يَضَعُ الْحَرْب فوج کے ہستہ سے یعنی حدیث کی چھ معتبر کتابوں سے ثابت یعنی وہ مہدی جس کا دوسرا نام مسیح موعود ہے ہوتا ہے۔ پھر صفحہ ۳۹۵ حجج الکرامہ میں نواب دینی لڑائیوں کو قطعاً موقوف کر دے گا اور اس صدیق حسن خان لکھتا ہے کہ زمانہ ظہور مہدی کا اب کی یہ ہدایت ہوگی کہ دین کے لئے لڑائی مت