حقیقةُ الوحی — Page 773
انجام آتھم میں مباہلہ کے لیے بلائے جانے والے مولویوں میں سے صرف بیس زندہ ہیں ۳۱۳ انجام آتھم میں مباہلہ کے لئے بلائے گئے لوگوں میں سے موت پانے والوں کی فہرست ۴۵۴ مسیح موعود کے ساتھ مباہلہ کرکے ہلاک ہونے والے افراد ۶۲۶ح بابو الٰہی بخش کے ساتھ ہونے والے مباہلہ کا متن ۵۸۴ چراغ دین جمونی کی دعائے مباہلہ (اصل)۳۸۸تا ۳۹۲ چراغ دین جمونی کی دعائے مباہلہ ۴۱۲تا ۴۱۷ عبد المجید دہلوی کی مباہلہ کے نتیجہ میں ہلاکت ۵۹۷ عبدا لحق غزنوی مباہلہ کرکے ذلیل ورسوا ہوا ۴۴۴ عبد الحکیم خان کو حضر ت مسیح موعود ؑ کی طرف سے مباہلہ کی خصوصی دعوت ۷۲ سعد اللہ کو عربی اشعار میں مباہلہ کا چیلنج ۴۵۳ مباہلہ کے نتیجے میں مولوی غلام دستگیر اور چراغ دین کی ہلاکت ۷۱ح مولوی دستگیر کی دعائے مباہلہ ’’فتح رحمانی ‘‘میں ۳۴۳ پنڈت لیکھرام کا مسیح موعود ؑ سے مباہلہ ۳۲۶ مباہلہ کی وجہ سے ڈوئی کی ہلاکت ۵۵۳ عبد القادر یکطرفہ مباہلہ کرکے طاعون سے ہلاک ہوا ۴۸۲ ڈوئی کے متعلق دعائے مباہلہ اور اس کا انجام ۶۸۵تا ۷۰۲ فضل داد کا احمدیوں سے مباہلہ اور اس کی ہلاکت ۳۹۶ فیض اللہ کاایک احمدی سے مباہلہ ایک سال اندر ہلاکت ۶۰۴ متشابہات متشابہات اور محکمات کی تشریح ۱۷۴تا ۱۷۹ متشابہات کی طرف دوڑنے والوں کے دل میں نفاق ۱۳۶ مجدد حدیث مجدد ین علماء امت میں مسلم ہے ۲۰۱ بعض اکابرین نے خود مجدد ہونے کا دعویٰ کیا ۲۰۱ نواب صدیق حسن خان کے نزدیک سچا مجدد ۴۶۲ محکمات متشابہات اور محکمات کی تشریح ۱۷۴تا ۱۷۹ مرہم عیسیٰ مرہم عیسیٰ کا ذکرصدہا طبی کتابوں میں موجود ہے ۳۹ معتزلہ حضرت عیسیٰ کی وفات کے قائل ہیں ۳۲ح،۴۵ معجزہ حضرت مسیح موعودؑ کے معجزات آنحضرت ﷺ کے معجزات ہیں ۴۶۹ حضرت عیسیٰ کے معجزات کی حقیقت ۱۵۵ معراج معراج میں حضرت عیسیٰ باقی انبیاء کی طرح نظر آئے ۴۰،۴۵۶،۴۶۶،۶۶۸ معرفت الٰہی ضرورت صانع کو محسوس کرنا معرفت کامل نہیں ۸ کامل معرفت کس طرح حاصل ہوتی ہے ۵۳۶ معرفت الٰہی عام لوگوں کو نبیوں کے ذریعے ملتی ہے ۶۲ معرفت کامل تک پہنچنے کے لیے دو قسم کے قویٰ ۸