حقیقةُ الوحی — Page 774
معرفت الہٰیہ مدار نجات ہے ۳۰ انسانی معرفت کب کامل ہوگی ۲۴ گناہوں سے نجات معرفت کامل پر موقوف ہے ۶۲ عیسائی مذہب میں معرفت کامل کا دروازہ بند ہے ۶۲ مغفرت گناہوں سے مغفرت آنحضرت ﷺ پر ایمان لانے سے وابستہ ہے ۱۳۰ مقدمہ مقدمہ دیوارکا تفصیلی واقعہ ۲۷۸ مقدمہ کرم دین سے بریت اوراس کا سزا پانا ۲۲۴،۲۲۵ مقدمہ ڈاک پیشگوئی کے مطابق پہلی پیشی پر خارج ۲۴۸ مومن خدا کے نزدیک مومن کون لوگ ہیں ۱۳۲ مومن مرنے کے بعد کتنے روز تک زندہ رہتا ہے ۲۱۱ مہدی مہدی معہود کا دعویٰ ۶۴۱ مسیح اور مہدی ایک ہی وجودہیں ۴ ۴ سنیوں میں مہدی کے متعلق مختلف فیہ اقوال ۴۴ مہدی کے متعلق روایات میں تناقضات ۲۱۷ مہدی کے متعلق شیعوں کا عقیدہ ۴۴ ن نبوت نبی کے آنے کی تمام علامتیں ظاہراً پوری نہیں ہوتی ۲۱۶ کسی نبی کی نسبت مقرر کردہ علامات پوری نہیں ہوئیں ۵۹۹ دنیا میں کبھی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی اجتہاد میں غلطی نہیں کی ۵۷۳ انبیاء کے لیے اجتہادی غلطی رکھنے میں حکمت ۵۷۳ انبیاء اور عام انسان کی خواہشات میں فرق ۹ح نبی نبی کسے کہتے ہیں ۱۱۷ مجدد سرہندی کے بقول نبوت کی تعریف ۴۰۶ وقت کے نبی کو قبول نہ کرنا دوزخ میں جانا ہے ۱۳۲،۱۳۳ نبی کی بعثت کے ساتھ آفات اور زلازل آنے کی وجہ ۱۶۴تا ۱۶۷ نبوت اور توحید توحید کا مظہر اتم نبی ہی ہوتا ہے ۱۱۶ رسول کا ماننا توحید کے ماننے کیلئے علت موجبہ کی طرح ہے ۱۲۲ خدا کے وجود کا پتا دینے والے نبی ہوتے ہیں ۱۱۴ خدا کا شناخت کرنا نبی کے شناخت کرنے سے وابستہ ہے ۱۱۵ عام لوگوں معرفت الٰہی کو نبیوں کی معرفت ملتی ہے ۶۲ نجات کے لیے انبیاء کی نبوت پر ایمان لازمی ہے ۱۱۲،۱۶۳ نبوت اور انتشار روحانیت نبی کا زمانہ لیلۃ القدر ہوتا ہے ۶۹ح خدا کے رسولوں کو شہرت دی جاتی ہے ۱۷۰ نبی کی شہرت کے بعد لوگوں پر اتمام حجت ۱۷۰ نبیوں کے وجود سے بے خبر کا معاملہ خدا پر ہے ۱۳۲ح امت محمدیہ میں نبوت مستقل نبوت رسول کریم ﷺ پر ختم ہے ۳۰ نبی کے کمالات عظمیٰ میں سے ایک افاضہ بھی ہے ۶۳۷ح