حقیقةُ الوحی — Page 772
قصیدہ مسیح موعود علیہ السلام کے عربی قصائد انی من الرحمن عبد مکرم ۳۶۱ علمی من الرحمن ذی الالاء ۷۱۶ ک ، گ کرامت کرامت کی اصل فنا فی اللہ ہے ۵۳ کسوف وخسوف مسیح موعود ؑ کیلئے کسوف وخسوف کے نشان کی تفصیل ۲۰۲ کشف بعض انسانوں میں کشف کے حصول کے لیے فطرتی استعدادہوتی ہے ۱۴ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کے کشوف کثرت سے درود پڑھنے کے نتیجہ میں کشف ۱۳۱ح تمثیلی طور پر خدا تعالیٰ کی زیارت اور سرخ چھینٹوں والا واقعہ ۲۶۷ مرزا مبارک احمد مرحوم کی بیماری کے ایام میں انکی صحت کے متعلق ایک کشف ۹۰ح مرزا مبارک احمد مرحوم کے متعلق ایک کشف جو اسی وقت پورا ہوا ۳۹۷،۳۹۹ ایک سخت دشمن کوکشف میں گالیاں دیتے ہوئے دیکھا اور الہام ہوا ۶۰۹ پنڈت شونرائن کے خط کے مضمون پر بذریعہ کشف اطلاع ۳۹۲ لیکھرام کے قتل کے متعلق ایک کشف ۲۹۷ کرم دین کے مقدمہ کے متعلق ایک کشف ۳۹۴ کفر کفر کی دو اقسام ۱۸۵تا۱۸۸ بکلی بے خبر شخص کامواخذہ کس طرح ہوسکتا ہے ؟ ۱۸۴ مسلمان کو کافر کہنے والا خود کافر بن جاتا ہے ۱۲۴،۱۶۸ حضرت مسیح موعودؑ کے انکار سے کافر ہوجانے کی تشریح ۱۶۷تا۱۶۹ کفارہ کفارہ نے مجاہدات اور سعی اور کوشش سے روک دیا ۲۹ تردید کفارہ کے دلائل ۶۰،۶۱ گناہ گناہوں سے نجات معرفت کامل پر موقوف ہے ۶۲ صوفیہ کا قول ہے اگر گناہ نہ ہوتا تو انسان کوئی ترقی نہ کرسکتا ۵۸۱ صرف گناہ سے پاک ہونا انسان کیلئے کمال نہیں ۶۲ ل ، م لنگر خانہ مسیح موعود ؑ اس زمانہ میں خرچ پندرہ سو روپے ماہوار تھا ۲۹۰ لیلۃ القدر نبی اور رسول کا زمانہ لیلۃ القدر کا زمانہ ہوتا ہے ۶۹ح مباہلہ اگر نجران کے عیسائی مباہلہ کرتے تو ان کے درختوں کے پرندے بھی مر جاتے ۵۵۲ حضرت مسیح موعود ؑ کا مخالفین کو مستقل طور پر مباہلہ کا چیلنج دینا ۷۱