حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 771 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 771

حضرت عیسیٰ کو خدا اور ملعون بناتے ہیں ۴۲ عیسائیت کے ہر قدم میں خدا کی توہین ہے ۶۰ کفارہ نے مجاہدات اور سعی اور کوشش سے روک دیا ۲۹ اسلام پر سب سے بڑی مصیبت عیسائیت کی یلغار ہے ۶۲۲ مظہر اتم شیطان کا نصرانیت ہے ۴۱ دجال سے مراد عیسائیت کا بھوت ہے ۴۴ مسیحی صاحبان کو حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف سے دعوت اسلام ۶۱۷تا ۶۲۰ آخر کا رمسیح کا دوبارہ آنے کا عقیدہ عیسائی چھوڑ دینگے ۳۱ح آخری زمانہ میں مسیح صلیب کو توڑے گا ۲۰۲ انجیل عام اصلاح سے قاصر ہے ۲۹ انجیل نے عفو ودرگزر پر زور دیا ہے ۱۵۶ اس سوال کا جواب کہ تورات کی موجودگی میں انجیل کی ضرورت کیوں تھی ؟ ۱۵۵ ف ، ق فارسی زبان مسیح موعود علیہ السلام کا فارسی منظوم کلام آنکہ گوید ابن مریم چوں شدی۔۔۔۳۵۲،۳۵۳ چہ شیریں منظری اے دلستانم۔۔۔۳۵۵،۳۵۶ کس بہر کسے سرندہد جاں نفشاند ۲۱۲ از بندگان نفس رہ آ ں یگاں مپرس ۲۱۲ فتویٰ مسیح موعودؑ کے خلاف سب سے پہلا فتویٰ ۲۵۸ احمدیوں کے خلاف مخالف علماء فتوے ۱۲۳ فتوؤں کی اشاعت کے بعد جماعت کی ترقی ۱۲۳ فطرت انسانی فطرتوں کے کمال کا دائرہ امت محمدیہ نے پورا کیا ۱۵۷ بعض اشخاص فطرتاً خدا سے محبت کرتے ہیں ۶۸ بعض کی طبیعت معارف سے مناسبت رکھتی ہے ۱۲ اکثر انسانی فطرتیں حجاب سے خالی نہیں ۹ فطرتی ایمان ایک لعنتی چیز ہے ۱۶۲ قرآن شریف قرآن کریم کے علل اربعہ کی تفصیل ۱۳۶ ایک ہی کتاب ہے جو محبوب حقیقی کا چہرہ دکھلاتی ہے ۲ متقیوں کے لیے کامل ہدایت ۱۳۶،۱۳۷ح قرآن توریت کی طرح کسی انجیل کا محتاج نہیں ۱۵۵ قرآن یہود اور نصاریٰ کے اختلاف دور کرنیکے لیے بطور حکم تھا ۳۹ خدا تعالیٰ کے کلام میں تناقض ممکن نہیں ۱۷۵ متشابہات اور محکمات کی تشریح ۱۷۴تا ۱۷۹ محکمات کی علامت ۱۷۴،۱۷۵ متشابہات کا علم راسخ فی القرآن لوگوں کو ہی دیا جاتا ہے ۱۷۴ مجمل آیا ت کے معنی آیات مفصلہ کے مخالف نہیں کرنے چاہیں ۷۳ح شیعوں کے نزدیک اصل قرآن غار میں پوشیدہ مہدی کے پاس ہے ۴۴ قربانی یہودی شریعت میں سوختنی قربانی کا حقیقی فلسفہ ۲۰۷