حقیقةُ الوحی — Page 770
بباعث طاعون حج کا بند ہونا ۲۰۶ کبھی کوئی نبی یا رسول اور اول درجہ کا کوئی برگزیدہ اس خبیث مرض میں مبتلا نہیں مرا ۵۴۸ طاعون کی پیشگوئی او ر اس کا وقوع ۲۳۰،۶۲۸ طاعون کا نشان اور مخالفین کی ہلاکت ۲۳۵تا ۲۳۹،۴۴۶،۴۴۷ ہدایت سے محروم مخالفین پرطاعون کا غلبہ ۲۳۵ الدار میں آنے والوں کی حفاظت کا وعدہ ۵۸۸ اس اعتراض کا جواب کہ جماعت کے بعض افراد بھی طاعون سے ہلاک ہوئے ہیں ۵۶۸ طاعون سے جماعت کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۵۷۰ عیسیٰ اور مسیح موعود ؑ کے زمانہ کی طاعون کا موازنہ۱۶۳،۱۶۴ عبا د الرحمن جو شخص خدا کا راستباز اور وفا دار بندہ بن گیا وہ شیطان سے محفوظ ہو گیا ۱۴۲ عبادت انسان خدا تعالیٰ کی تعبد ابدی کیلئے پیدا کیا گیا ہے ۶۴ عابد کی صفات ۵۴ عذاب کسی رسول کی بعثت کے وقت عذاب نازل ہونیکا فلسفہ ۱۶۴،۱۶۵ عذاب کس وقت نازل ہوتا ہے ۴۹۹ مرسل کی تکذیب عذاب نازل کرتی ہے ۱۶۶ آنحضرت ﷺ کے زمانہ میں تلوار کا عذاب ۱۶۰ توبہ واستغفار سے عذاب ٹل جاتا ہے ۴۶۳،۴۶۴ حضرت موسیٰ کی تکذیب کی وجہ سے مصر پر عذاب ۱۶۵ حضرت موسیٰ کی شفاعت سے عذاب منسوخ ہونا ۵۷۱ جہنم ابدی نہیں ہے ۱۹۴ح جہنم دائمی نہیں (حدیث ) ۱۹۶ بعض گہنگار مومنوں کو جہنم میں ڈالنے کی حکمت ۵۴۴ دوزخ جسمانی اور روحانی عذاب کی جگہ ہے ۱۴۵ عربی زبان عربی ام الالسنہ ہے اور تمام زبانیں اس سے نکلی ہیں ۶۳۲ح لعنت اور لعان کی لغوی تحقیق ۵۵۲ حضرت مسیح موعود ؑ کا عربی منظوم کلام اذا ماغضبنا غاضب اللہ صائلا ۲۳۶ انی من الرحمن عبد مکرم۔۔۔۔۳۶۱تا۳۶۴ شربنا من عیون اللہ ماء۔۔۔۔۔۳۱۲ وخذ رب من عادی الصلاح ومفسداً ۵ ومن اللئام اری رجیلا فاسقا۔۔۔۔۔۴۴۵،۴۴۶ یا ربنا افتح بینا۔۔۔۔۔۴۵۳۲۳ علم علم تین قسم کا ہوتا ہے ۱۰ح عمل انسان خدا تعالیٰ تک پہنچنے کیلئے دو چیزوں کا محتاج ہے ۶۲ ایک نیک عمل دوسرے نیک عمل کی طاقت دیتا ہے ۱۷۷ عیسائیت عیسائی مذہب میں معرفت الٰہی کا دروازہ بند ہے ۶۲ عیسائی قوم دوگنا بدقسمتی میں مبتلا ہے ۲۹ عیسائیوں کا خدا ان کا ایجاد کردہ ہے ۲ح