حقیقةُ الوحی — Page 769
زلزلہ پانچ عظیم الشان زلزلوں کی پیشگوئی ۹۶ح سان فرانسکو میں زلزلہ آنے کی وجہ ۱۴۰،۲۶۷ ایک سخت زلزلہ کی پیشگوئی کو قبل از وقت سننے والوں کے اسماء ۴۹۰تا ۴۹۲ ایشیا کے مختلف مقامات میں زلزلوں کی پیشگوئی ۲۶۸ س ، ش ، ص سورت سورۃ الفاتحہ سورۃ الفاتحہ میں انسانوں کے تین طبقوں کا ذکر ۵۶۲ سورہ فاتحہ کے اخیرمیں عیسائیت سے ڈرایا گیا ہے ۴۵ح دجال کا ذکر نہیں مگر نصاریٰ کے شر سے پناہ مانگنے کا حکم ۴۱ دجال سے بچنے کی تعلیم ۳۲۳ عیسائیت کے فتنہ سے بچنے کے لئے خدا کی پناہ مانگنے کی ہدایت ۴۹۷ سورۃ العصر حروف حساب جمل کی رو سے عمر دنیا ۲۰۹،۴۵۷ سورۃ النور آنے والے خلیفوں کا ذکر کہ اسی امت سے ہونگے ۵۰۲،۶۵۵ شفاعت حضرت موسیٰ کی شفاعت سے عذاب کا منسوخ ہونا ۵۷۱ شہاب ثاقب حضرت مسیح موعود ؑ کی تائیدمیں شہاب ثاقب کے نشان کا ظہور ۵۱۷تا۵۳۲ شیطان جو شخص خدا کا راستباز اور وفا دار بندہ بن گیا وہ شیطان سے محفوظ ہو گیا ۱۴۲ شیطان کی نافرمانی انسان کی نافرمانی کی طرح نہیں ۱۲۲ح شیطان کبھی کبھی سچی بات بتلا کر دھوکہ دیتا ہے ۳ شیطان اکمل وحی پانے والوں پر تصرف کرنے سے محروم ہے ۱۸ شیطان جھوٹے مدعی کی تائید میں کوئی قدرت نمائی کا الہام نہیں کر سکتا ۳ح آخری زمانہ میں ظاہر ہونے والا دجال شیطان ہے ۴۱ شیعہ امام غائب کے عقیدہ کا بیان ۴۴ صحابہؓ آنحضرت ﷺ اور موسیٰ وعیسیٰ کے صحابہ کے اخلاص واستقامت کا موازنہ ۱۰۱،۱۰۲ح آنحضرت ﷺ کے وفات کے بعد اجماع صحابہ ۳۵ صدقہ صدقہ اور توبہ سے بلا ٹل سکتی ہے ۱۹۵ صدیقیت صدیقیت کی تعریف ۵۵ ط ، ع طاعو ن طاعو ن کا نام قرآن نے رجز رکھا ہے ۵۴۲ حدیث میں طاعو ن کا ذکر ۵۷۹