حقیقةُ الوحی — Page 768
مسیح موعود علیہ السلام کی خوابیں مرز اغلام قادر کی صحت یابی کے متعلق خواب ۲۶۶ آپ کا ایک رؤیا میں مولوی عبد اللہ غزنوی سے ملنا اور ایک خواب کی تعبیر پوچھنا ۲۵۰ ایک رؤیا کہ یہ نان لو یہ تمہارے لئے اور تمہارے درویشوں کیلئے ہے ۲۹۰ اہلیہ کی شفا یابی کے متعلق رؤیا ۲۹۰ سہج رام سررشتہ دار سیالکوٹ کی موت کے متعلق ایک رؤیا جو اسی دن پورا ہوا ۳۰۹ میر عباس علی کے متعلق ایک رؤیا ۳۰۹ ایک فرشتہ کو خواب میں دیکھا جس نے آپ کے دامن میں بہت سے روپے ڈالے ۳۴۶ د ، ذ ، ر ، ز دجال بعض مسلمانوں کے نزدیک ابن صیاد بھی دجال ہے ۴۴ دجال کی دو تعبیر یں اور قتل دجال سے مراد ۳۲۶ دجال سے مراد عیسائیت کا بھوت ہے ۴۱،۴۴،۴۵۶ احادیث میں دجال کے گرجے سے نکلنے کا ذکر ۴۵ح،۲۹۵ صحیح مسلم پادریوں کو دجال ٹھہراتی ہے ۲۹۶ فتنہ صلیب اور فتنہ دجال ایک ہے ۲۹۷ عیسائی آنحضرت کے زمانہ میں بھی دجال تھے مگر اس زمانہ میں دجال اکبر ہیں ۴۹۷ قرآن شریف اس شخص کو جس کا نام حدیثوں میں دجال ہے شیطان قرار دیتا ہے ۴۱ دجال کے خانہ کعبہ کا طواف کرنے سے مراد ۳۲۳ تیس دجال آئیں گے تو تیس مسیح بھی آنے چاہیے ۲۱۲ درود شریف درود شریف کی برکت ۱۳۱ دعا مقبولین کابڑا معجزہ استجابت دعا ہی ہے ۲۰،۳۳۴ اگر قضاء مبرم اور اٹل نہ ہوتو مقبولین کی دعائیں ضرور سنی جاتی ہیں ۲۰،۲۱ ایک دعا منظور نہ ہوتوکوئی اور دعا منظور ہوتی ہے ۳۴۰ دعاؤں کے بعض دفعہ قبول نہ ہونے کی حکمت ۲۰ تین باتوں میں معرفت کاحصول ۲۶۶ عبد الکریم کے لیے دعا کی معجزانہ شفا ۴۸۰تا ۴۸۲ نواب صدیق حسن خان کیلئے دعا کی گئی اور قبول ہوئی ۴۷۰ دنیا عمر دنیا سات ہزار سال ہے اس کی تفصیل ۴۵۷،۴۵۸ ذوالسنین (دم دار ستارہ) مسیح موعود ؑ کے ظہور کی علامت جو پوری ہوچکی ہے ۲۰۵ رسول شریر لوگ رسول کے آنے کے وقت ہلاک ہوتے ہیں ۱۶۵ رفع ہرایک مومن کا ایک جلالی جسم کے ساتھ رفع ہوتا ہے ۴۰ مسلمانوں کا نادانی سے رفع روحانی کو جسمانی بنا دینا ۴۰ روح معرفت کامل تک پہنچنے کے لیے دو قسم کی قوتیں ۸ روحانی قوتوں کا منبع دل ہے ۸ تین روحانی مراتب ۲۴