حقیقةُ الوحی — Page 109
روحانی خزائن جلد ۲۲ 1+9 حقيقة الوح الله ١٠٦ لوجدتم فيه اختلافا كثيرا - قل عندى شهادة من تو اس میں بہت اختلاف تم دیکھتے۔ اُن کو کہہ کہ میرے پاس خدا کی گواہی ہے فهل انتم مـؤمـنـون۔ يـأتـــى قـمـر الانبياء۔ وامــرك يـتـاتـي پس کیا تم ایمان لاؤ گے یا نہیں۔ نبیوں کا چاند آئے گا اور تیرا کام پورا ہو جائے گا۔ و امتازوا ال ايها الــمــجـــرمــون ۔ بھونچال آیا اور بشدت آیا اور آج اے مجرمو! تم الگ ہو جاؤ بڑی شدت سے زلزلہ آئے گا اور زمین تہ و بالا کردی هــذا الذي كنتـــم بــــه تـسـتـعــجــلــون ۔ اوپر کی زمین نیچے کر دے گا۔ یہ وہی وعدہ ہے جس کی تم جلدی کرتے تھے۔ انـي أحــافــظ كـلّ مـن فـي الـدار ـ سـفـيـنـة و سـكـيـنـة ـ انــى مـعـك میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے اس زلزلہ سے بچالوں گا۔ کشتی ہے اور آرام ہے۔ میں تیرے ساتھ ومـع اهـلکـاریــد مـــا تــریـدون ۔ پہلے بنگالہ کی نسبت جو کچھ اور تیرے اہل کے ساتھ ہوں۔ میں وہی ارادہ کرونگا جو تمہارا ارادہ ہے۔ بنگالہ کی نسبت پیشگوئی ہے جو تقسیم بنگالہ سے اہل بنگالہ ☆ جاری کیا گیا تھا اب اُن کی دلجوئی ہوگی۔ کی دل آزاری کی گئی خدا فرماتا ہے کہ پھر وہ وقت آتا ہے کہ پھر کسی پیرایہ میں اہل بنگالہ کی دلجوئی کی جائے گی۔ اس بارہ میں خدا تعالیٰ نے مجھے خبر دی ہے جیسا کہ یسعیاہ نبی کے زمانہ میں ہوا کہ اس نبی کی پیشگوئی کے مطابق پہلے ایک عورت مسمات علمہ کو لڑکا پیدا ہوا ۔ پھر بعد اس کے حزقیاہ بادشاہ نے فقہ پر فتح پائی۔ اسی طرح اس زلزلہ سے پیر منظور محمد لد بانوی کی بیوی کو جس کا نام محمدی بیگم ہے لڑکا پیدا ہوگا اور وہ لڑکا اس بڑے زلزلہ کے لئے نشان ہوگا جو قیامت کا نمونہ ہوگا ۔ مگر ضروری ہے کہ اس سے پہلے اور زلزلے بھی آویں۔ اس لڑکے کے مفصلہ ذیل نام ہونگے ۔ بشیر الدولہ کیونکہ وہ ہماری فتح کیلئے نشان ہو گا ۔ کلمۃ اللہ خان یعنی خدا کا کلمہ عالم کتاب برای شاد شیخاں ، کلمتہ العزیز وغیرہ کیونکہ وہ خدا کا کلمہ ہو گا جس سے حق کا غلبہ ہوگا۔ تمام دنیا خدا کے ہی کلمے ہیں۔ اس لئے اس کا نام کلمتہ اللہ رکھنا غیر معمولی بات نہیں ہے۔ وہ لڑکا۔اب کی دفعہ وہ لڑکا پیدا نہیں ہوا کیونکہ خدا نے فرمایا۔ اخره الله الى وقت مسمى يعنى وه زلزلة الساعة جس کے لئے وہ لڑ کا نشانی ہو گا ہم نے اس کو ایک اور وقت پر ڈال دیا ۔ منہ بائبل کے تراجم میں اسے فقح لکھا ہے۔ یسعیاہ: بابے (ناشر)