حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 110

روحانی خزائن جلد ۲۲ 11+ حقيقة الوح (1) الحمد لله الذي جعل لكم الصهر و النسب الــحــمد لله الذي اذهب اُس خدا کو تعریف ہے جس نے دامادی اور نسب کی رو سے تیرے پر احسان کیا۔ اس خدا کو تعریف ہے جس نے میرا عنى الحزن و اتاني مالم يؤت احد من العالمین۔ یس۔ انک غم دور کیا اور مجھ کو وہ چیز دی جو اس زمانہ کے لوگوں میں سے کسی کو نہیں دی گئی ۔ اے سردار تو خدا کا | لمن المرسلين - على صراط مستقیم - تنزيل العزيز الرحيم - اردت مرسل ہے راہ راست پر اُس خدا کی طرف سے جو غالب اور رحم کرنے والا ہے میں نے ارادہ ان استخلف فخلقت آدم - يُحيى الدين ويقيم الشريعة کیا کہ اس زمانہ میں اپنا خلیفہ مقرر کروں سو میں نے اس آدم کو پیدا کیا۔ وہ دین کو زندہ کرے گا اور شریعت کو قائم کرے گا۔ چو دور خسروی آغاز کردند مسلمان را مسلمان باز کردند جب مسیح السلطان کا دور شروع کیا گیا تو مسلمانوں کو جو صرف رسمی مسلمان تھے نئے سرے مسلمان بنانے لگے ان الـســـــمــوات والارض كـانتـارتـقـا فـفتـقـنـاهـمـا۔ قـرب اجـلک آسمان اور زمین ایک گھڑی کی طرح بندھے ہوئے تھے ہم نے ان دونوں کو کھولہ پا یعنی زمین نے اپنی پوری قوت ظاہر کی اور آسمان نے بھی۔ المقدر ان ذا العرش يدعوك ـ ولا نُبقــى لـك مـن الـمخـزيـات اب تیرا وقت موت قریب آ گیا ۔ ذوالعرش تجھے بلاتا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی رسوا کنندہ امر نہیں چھوڑیں گے ذكرا۔ قل میعاد ربّک - ولا نبقی لک من المخزيات شيئًا تیرے رب کا وعدہ کم رہ گیا ہے اور ہم تیرے لئے کوئی امر رسوا کنندہ باقی نہیں چھوڑیں گے۔ بہت تھوڑے دن رہ گئے ہیں اُس دن خدا کی طرف سے زندگی کے دن بہت تھوڑے رہ گئے ہیں اس دن سب جماعت دل برداشته سب پر اُداسی چھا جائے گی۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔ یہ ہوگا۔ اور اُداس ہو جائے گی۔ کئی واقعات کے ظہور کے بعد جمع یعنی خدا نے تجھ پر یہ احسان کیا کہ ایک شریف اور معزز اور شہرت یافتہ اور با وجاہت خاندان سے تجھے پیدا کیا اور دوسرے یہ احسان کیا کہ ایک معزز دہلی کے سادات خاندان سے تیری بیوی آئی ۔ منہ خدا تعالیٰ کی کتابوں میں مسیح آخر الزمان کو بادشاہ کے نام سے یاد کیا گیا ہے اس سے مراد آسمانی بادشاہی ہے یعنی وہ آئندہ سلسلہ کا ایک بادشاہ ہوگا اور بڑے بڑے اکابر اُس کے پیرو ہوں گے ۔منہ