حقیقةُ الوحی — Page 108
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۱۰۸ حقيقة (۱۰۵) انما امرك اذا اردت شيئًا ان تقول له كن فيكون تو در منزل ما چو بار بار آئی تو جس بات کا ارادہ کرتا ہے وہ تیرے حکم سے فی الفور ہو جاتی ہے۔ اے میرے بندے چونکہ تو میری فرودگاہ میں خدا ابر رحمت بیارید یا نے ۔ انا امتــنـــا اربعة عشر دوابــا بار بار آتا ہے اس لئے اب تو خود دیکھ لے کہ تیرے پر رحمت کی بارش ہوئی یا نہ۔ ہم نے چودہ چار پایوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈلک بــمــاعـصــاوکــانــا يــعـــدون سرانجام جاہل جہنم بود سے گذر گئے تھے۔ جاہل کا انجام جہنم ہے۔ کیونکہ وہ نافرمانی میں حد کہ جاہل نکو عاقبت کم بود۔ میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا۔ جاہل کا خاتمہ بالخیر کم ہوتا ہے میری فتح ہوئی میرا غلبہ ہوا انـي أمــرت مـن الـرحـمـن فأتوني ـ انـى حـمـى الــرحـمـن ــ انــي لاجد میں خدا کی طرف سے خلیفہ کیا گیا ہوں پس تم میری طرف آجاؤ ۔ میں خدا کا چراگاہ ہوں ۔ اور مجھے گم گشتہ ريح يوسف لولا ان تفــــدونـ الـــــم تــــــركيـف فــــعــــل یوسف کی خوشبو لائی ہے اگر تم یہ نہ کہو کہ یہ شخص بہک رہا ہے کیا تو نے نہیں دیکھا کہ تیرے ربك باصحاب الفيل - الم يجعل كيدهم في تضليل رب نے اصحاب فیل کے ساتھ کیا کیا۔ کیا اُس نے اُن کے مکر کو الٹا کر انہیں پر نہیں مارا۔ وہ کام جو تم نے کیا خدا کی مرضی کے موافق نہیں ہوگا ☆ وہ کام جو تم نے کیا خدا کی مرضی کے موافق نہیں ہوگا۔ انا عفونا عنک ۔ لقد نصــركــم الـلـــه بــدر و انتم اذلة ہم نے تجھے معاف کیا۔ خدا نے بدر میں یعنی اس چودھویں صدی میں تمہیں ذلت میں پا کر تمہاری مدد کی۔ وقالوا ان هذا الا اختلاق - قل لو كان من عند غير الله اور کہیں گے کہ یہ تو ایک بناوٹ ہے۔ ان کو کہہ کہ اگر یہ کاروبار بجز خدا کے کسی اور کا ہوتا اس کی تصریح نہیں کی گئی۔ واللہ اعلم منه