حقیقةُ الوحی — Page 93
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۳ حقيقة سننجیک ۔ سنعلیک - ساکرمک اکــرامـا عجبا - اُریحک ہم تجھے نجات دیں گے۔ ہم تجھے غالب کریں گے اور میں تجھے ایسی بزرگی دوں گا جس سے لوگ تعجب میں پڑیں گے۔ میں تجھے آرام دوں گا ولا أجيحك وأخرج منك قـومــــا ـ ولک نــــری ایــــات اور تیرا نام نہیں مٹاؤں گا اور تجھ سے ایک بڑی قوم پیدا کروں گا۔ اور تیرے لئے ہم بڑے بڑے نشان دکھاویں گے ونهدم ما يعمرون - انت الشيخ المسيح الذى لا يُضاع اور ہم اُن عمارتوں کو ڈھا دیں گے جو بنائی جاتی ہیں۔ تو وہ بزرگ مسیح ہے جس کا وقت ضائع نہیں کیا وقته ـ كمثلک در لا يضاع - لك درجة فــــى الســـمـــاء جائے گا۔ اور تیرے جیسا موتی ضائع نہیں ہو سکتا۔ آسمان پر تیرا بڑا درجہ ہے اور نیز وفى الذين هـم يـبــصـــرونـ يبدى لك الـــرحــمــن شيـــــا ان لوگوں کی نگاہ میں جن کو آنکھیں دی گئی ہیں۔ خدا ایک کرشمہ قدرت تیرے لئے ظاہر کرے گا اس سے منکر لوگ يخرّون على المساجد - يخرّون على الاذقان - ربنا اغفرلنا سجدہ گاہوں میں گر پڑیں گے اور اپنی ٹھوڑیوں پر گر پڑیں گے یہ کہتے ہوئے کہ اے ہمارے خدا ذنوبنا انا كنا خاطئين - تالله لقد اثرك الله علينا ہمارے گناہ بخش ہم خطا پر تھے۔ اور پھر مجھے مخاطب کر کے کہیں گے کہ خدا کی قسم خدا نے ہم سب میں سے وان كـنــا لـخـاطـئين ـ لا تشـريـب عـلـيـكـم الـيـوم يــغـفـر الـلـه تجھے چن لیا اور ہماری خطا تھی جو ہم برگشتہ رہے۔ تب کہا جائیگا کہ آج جو تم ایمان لائے تم پر کچھ سرزنش نہیں خدا نے تمہارے لكم وهو ارحم الراحمين - يـعـصـمـك الــلــه مـن الـعــدا گناہ بخش دئے اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ خدا تجھے دشمنوں کے شر سے بچائے گا۔ و يسطو بكل من سَطَا - ذالك بما عصوا وكانوا يعتدون - (۹) اور اس شخص پر حملہ کرے گا جو تیرے پر حملہ کرتا ہے کیونکہ وہ لوگ حد سے نکل گئے ہیں اور نافرمانی کی راہوں پر قدم رکھا ہے۔ س الله بکاف عبده - يا جبال اوبـــى مـعـــه والـطـيـر کیا خدا اپنے بندہ کے لئے کافی نہیں ہے۔ اے پہاڑ و اوراے پرند و میرے اس بندہ کے ساتھ وجدا اور رقت سے میری یا دکر و