حقیقةُ الوحی — Page 92
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۲ حقيقة ۸۹ ابن مريم - لا يسئل عما يفعل وهم يسئلون اثرک ابن مریم بنایا ہے۔ وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا اور لوگ پوچھے جاتے ہیں۔ خدا نے تجھے الله على كلّ شيءٍ ۔ آسمان سے کئی تخت اُترے پر تیرا ہر ایک چیز میں سے چن لیا۔ دنیا میں کئی تخت اُترے پر تیرا سخت سب سے اُوپر بچھایا گیا۔ یـــــــدون أن يـــــــــوا سب سے b اوپر بچھایا گیا۔ ارادہ کریں گے کہ خدا کے نور کو نور الله - الا ان حزب اللـه هــم الــغـــالبـــون ـ لا تخف ، بجھا دیں خبردار ہو کہ انجام کار خدا کی جماعت ہی غالب ہوگی۔ کچھ خوف مت کر انک انت الا على ـ لا تخف ، انّي لا يخـــــاف لدى تو ہی غالب ہوگا۔ کچھ خوف مت کر کہ میرے رسول میرے قرب میں کسی سے المرسلون - يريدون ان يطفئوا نور الله بافواههم نہیں ڈرتے ۔ دشمن ارادہ کریں گے کہ اپنے منہ کی پھونکوں سے خدا کے نور کو بجھا دیں۔ ه متم نوره ولو كره الكفرون - نُنَزِّلُ علیک اور خدا اپنے نور کو پورا کرے گا اگرچہ کا فر کراہت ہی کریں۔ ہم آسمان سے تیرے پر کئی اســـــــرارا من السَّمآءِ ـ ونمزق الاعداء كل ممزق پوشیدہ باتیں نازل کریں گے۔ اور دشمنوں کے منصوبوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے۔ ونرى فرعون وهامان وجنودهما ما كانوا يحذرون اور فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر کو وہ ہاتھ دکھاویں گے جس سے وہ ڈرتے ہیں۔ فلا تحزن على الذى قالوا - ان ربك لبالمرصاد پس اُن کی باتوں سے کچھ غم مت کر کہ تیرا خدا اُن کی تاک میں ہے۔ ما أرسل نبي إِلَّا اخْزاى بهِ الـلـه قـومـا لا يؤمنون کوئی نبی نہیں بھیجا گیا جس کے آنے کے ساتھ خدا نے ان لوگوں کو رسوا نہیں کیا جو اس پر ایمان نہیں لائے تھے۔