حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 94 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 94

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۹۴ حقيقة سب ومــن سلام قولا من ربّ رحيم - وامتاز واليوم ايهــا الـمـجـــرمـون پر اُس خدا کا سلام جو رحیم ہے اور اے مجرمو! آج تم الگ ہو جاؤ۔ إنى مع الروح معك ومع اهلک - لا تخف اني لا يخاف لدى میں اور روح القدس تیرے ساتھ ہیں اور تیرے اہل کے ساتھ ۔ مت ڈر میرے قرب میں میرے المرسلون - ان وعد الله الى وركل وركـي فـطـوبـي لـمـن رسول نہیں ڈرتے ۔ خدا کا وعدہ آیا اور زمین پر ایک پاؤں مارا اور خلل کی اصلاح کی پس مبارک وہ وجد و رَأَى ـ امــــم يَـــــن م الهدى ـ وامـــــــم حـــق جس نے پایا اور دیکھا۔ بعض نے ہدایت پائی اور بعض مستوجب عليهم العذاب - وقالوا لست مرسلا قل كفى بالله عذاب ہو گئے۔ اور کہیں گے کہ یہ خدا کا فرستادہ نہیں۔ کہہ میری سچائی پر خدا بيني وبيــنــكــم و مــن عـنــدة عـلـم الـكتـب يـنـصـركـم گواہی دے رہا ہے اور وہ لوگ گواہی دیتے ہیں جو کتاب اللہ کا علم رکھتے ہیں خدا ایک عزیز الله في وقت عزيز - حكـم الله الرحمن لخليفة الله وقت میں تمہاری مدد کرے گا۔ خدائے رحمن کا حکم ہے اس کے خلیفہ کے لئے جس کی آسمانی السلطان - يُوتــى لـه الـملك العظيــم ـ وتــفتـــح عـلـى يـده بادشاہت ہے۔ اس کو ملک عظیم دیا جائے گا۔ اور خزینے اُس کے لئے ۹۲ الخزائن - ذالک فضل الله ـ وفي اعيـنـكـم عـجيـب ـ قـل يـايُّهَا کھولے جائیں گے یہ خدا کا فضل ہے اور تمہاری آنکھوں میں عجیب۔ کہہ اے جملے کسی آئندہ زمانہ کی نسبت یہ پیشگوئی ہے جیسا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں کشفی رنگ میں کنجیاں دی گئی تھیں مگر ان کنجیوں کا ظہور حضرت عمر فاروق کے ذریعہ سے ہوا۔ خدا جب اپنے ہاتھ سے ایک قوم بناتا ہے تو پسند نہیں کرتا کہ ہمیشہ ان کو لوگ پاؤں کے نیچے کچلتے رہیں آخر بعض بادشاہ ان کی جماعت میں داخل ہو جاتے ہیں اور اس طرح پر وہ ظالموں کے ہاتھ سے نجات پاتے ہیں جیسا کہ حضرت عیسی علیہ السلام کیلئے ہوا۔ هنه 12 ☆