حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 83 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 83

روحانی خزائن جلد ۲۲ ۸۳ حقيقة يعلمون - وَإِذَا قِيلَ لهم لا تُفْسِدُوا في الارض قــالــوا مطلع نہیں اور جب اُن کو کہا جائے کہ زمین پر فساد مت کرو کہتے ہیں کہ انما نحن مُصلِحون - قل جَاءَ كُم نُورٌ مِّنَ الله فلا تكفروا بلکہ ہم اصلاح کرنے والے ہیں۔ کہہ تمہارے پاس خدا کا نور آیا ہے پس اگر ان کنتم مـؤمـنـيـن - اَمْ تَسْتَـلهـم مــن خــــرج فهـم مـن مـغــرم مومن ہو تو انکار مت کرو۔ کیا تو ان سے کچھ خراج مانگتا ہے پس وہ اُس چٹی کی وجہ سے مُّثْقَلُوْنَ - بل اتينهم بِالحَقِّ فهـم لـلْـحَـق كــارهـون۔ تلطف ایمان لانے کا بوجھ اُٹھا نہیں سکتے بلکہ ہم نے ان کو حق دیا اور وہ حق لینے سے کراہت کرتے ہیں ۔ لوگوں کے بالناس وترحم عليهم ـ انـت فيهــم بــمــنــزلـة مـوسـى واصبر ساتھ لطف اور رحم کے ساتھ پیش آ۔ تو ان میں بمنزلہ موسیٰ کے ہے اور ان کی على ما يقولون - لعلك بَاخِعٌ نفسك الا يكونوا مؤمنين باتوں پر صبر کر۔ کیا تو اس لئے اپنے تئیں ہلاک کرے گا کہ وہ کیوں ایمان نہیں لاتے لا تقف ما ليس لك به علم - ولا تخـاطبـنــي فــي الـذين ظلموا اس بات کے پیچھے مت پڑ جس کا تجھے علم نہیں اور ان لوگوں کے بارہ میں جو ظالم ہیں مجھ سے گفتگو انهم مغرقون - واصــنــع الفلك بِأَعْيُنِنَا وَوَحْيِنَا ۔ إِنَّ مت کر کیونکہ وہ سب غرق کئے جائینگے اور ہماری آنکھوں کے رو بر دوکشتی تیار کر اور ہمارے اشارے سے وہ لوگ جو الذين يبايعونك انما يبايعون الله - يد الله فوق ايديهم تیرے ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہیں وہ خدا کے ہاتھ میں ہاتھ دیتے ہیں یہ خدا کا ہاتھ ہے جو ان کے ہاتھوں پر ہے واذ يمـــــــربک الذی کفر - اوقـدلـی یــــا هـــامــــان (۸۱) اور یاد کر وہ وقت جب تجھ سے وہ شخص مکر کرنے لگا جس نے تیری تکفیر کیاور تجھے کا فرٹھہرایا اور کہا کہ اے ہامان مکفر سے مراد مولوی ابوسعید محمد حسین بٹالوی ہے کیونکہ اس نے استفتاء لکھ کر نذیرحسین کے سامنے پیش کیا اور اس ملک میں تکفیر کی آگ بھڑ کانے والا نذیر حسین ہی تھا۔ علیه ما يستحقه۔ منه