حقیقةُ الوحی — Page 82
روحانی خزائن جلد ۲۲ ۸۲ حقيقة جرى اللــه فِي حُلل الانبياء - بشـــرای لک یـا احــمــدی یہ رسول خدا ہے تمام نبیوں کے پیرا یہ میں یعنی ہر ایک نبی کی ایک خاص صفت اس میں موجود ہے۔ تجھے بشارت ہواے میرے احمد ۔ أَنْتَ مُرَادِى ومَعِى - سِرُّكَ سِرّى انّی ناصرک تو میری مراد اور میرے ساتھ ہے۔ تیرا بھید میرا بھید ہے۔ میں تیری مدد کروں گا۔ إنّي حافظک - انّی جاعِلُكَ لـلـنـاس امــامــا میں تیرا نگہبان رہوں گا۔ میں لوگوں کے لئے تجھے امام بناؤں گا تو اُن کا رہبر ہوگا اور وہ تیرے پیرو ہوں گے۔ أكان للناس عجبًا - قُل هو اللـه عجيب - لا يُسْئَلُ عما يفعل کیا ان لوگوں کو تعجب آیا۔ کہہ خدا ذوالعجائب ہے۔ وہ اپنے کاموں سے پوچھا نہیں جاتا وَهُمْ يُسْتَلُونَ - وَتِلْكَ الْآيَامُ نُدَاوِلُهَا بَيْـنَ الــنــاس پوچھے جاتے ہیں۔ اور یہ دن ہم لوگوں میں پھیرتے رہتے ہیں۔ ـالــوا ان هذا الَّا اختلاق - قل ان كنتـــــم تـــحبـــون اور کہیں گے کہ یہ تو صرف ایک بناوٹ ہے۔ کہہ اگر تم خدا سے محبت رکھتے ہو تو الله فاتبعوني يحببكم الله - اذا نصر الله المؤمِنَ آؤ میری پیروی کرو تا خدا بھی تم سے محبت رکھے۔ جب خدا تعالیٰ مومن کی مدد کرتا ہے تو جـــعـــل لـــــه الــحــاسـدين في الارض - ولارآد لـفـضـلـــه ۔ زمین پر اُس کے کئی حاسد مقرر کر دیتا ہے۔ اور اس کے فضل کو کوئی رڈ نہیں کر سکتا۔ فالنار مـوعـدهـم - قل الله ثم ذرهــم فـي خـوضـهـم يـلـعـبـون پس جہنم اُن کے وعدہ کی جگہ ہے۔ کہہ خدا نے یہ کلام اتارا ہے پھر ان کو لہو ولعب کے خیالات میں چھوڑ دے۔ واذا قيــــل لهــــم أمــنــوا كــمــا أمــن الـنـاس قــالــوا أَنُؤمِنُ اور جب ، اُن کو کہا جائے کہ ایمان لاؤ جیسا کہ لوگ ایمان لائے کہتے ہیں کیا ہم (۸۰) كما أمن السُّفَهَاءُ إِلَّا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَكِنْ لَّا بے وقوفوں کی طرح ایمان لائیں خبردار ہو کہ در حقیقت وہی لوگ بے وقوف ہیں مگر اپنی نادانی پر