حقیقةُ الوحی — Page 77
روحانی خزائن جلد ۲۲۔ LL حقيقة له قریب ۔ یأتیک من كل فج عميق قریب ہے۔ وہ مدد ہر ایک دور کی راہ سے تجھے پہنچے گی اور ایسی راہوں سے پہنچے گی کہ وہ راہ لوگوں کے بہت چلنے سے ــــــــــون مــــــــن گـــــــل فـــــــج عـــــــميــــــق جو تیری طرف آئیں گے گہرے ہو جائیں گے۔ اس کثرت سے لوگ تیری طرف آئیں گے کہ جن را ہوں پر وہ ينصرك الـلـه مـن عـنـده ـ يــنــصــرك رجـــال نـوحــى اليهم چلیں گے وہ عمیق ہو جائیں گے۔ خدا اپنی طرف سے تیری مدد کرے گا۔ تیری مددوہ لوگ کریں گے جن کے دلوں میں من السماء ـ لا مبدل لـكــلــمــات اللـه - قال رَبِّك ہم اپنی طرف سے الہام کریں گے۔ خدا کی باتیں ٹل نہیں سکتیں۔ تیرا رب فرماتا ہے انــــه نــــازل من السماء ما يرضيك - انا فتحنا لک (۷۴) کہ ایک ایسا امر آسمان سے نازل ہوگا جس سے تو خوش ہو جائے گا۔ ہم ایک کھلی کھلی فتح تجھ کو فتحًا مُبينا - فتح الولى فتح وقــــربــــــاه نــجـــــا ۔ عطا کریں گے۔ ولی کی فتح ایک بڑی فتح ہے اور ہم نے اس کو ایک ایسا قرب بخشا کہ ہمراز اپنا بنا دیا اشجع الناس - ولو كان الايمــان مـعـلـقــا بــالثــريـــا وہ تمام لوگوں سے زیادہ بہادر ہے۔ اور اگر ایمان شریا سے معلق ہوتا تو وہ وہیں جا کر اس کو لے لیتا۔ لناله ـ انـار الـلــه بـــرهـانـه ـ كُنتُ کنزا مخفيا خدا اس کی حجت روشن کرے گا۔ میں ایک خزانہ پوشیدہ تھا۔ فَأَحْبَبْتُ ان أعرف - ياقمــريــا شــمـــــس انـــت مـنــي وأنــا پس میں نے چاہا کہ ظاہر کیا جاؤں۔ اے چاند اور اے سورج تو مجھ سے ظاہر ہوا اور میں منک۔ اذا جاء نصر الله وانتهـــی امــــر الــزمــــان الــنــــا تجھ سے۔ جب خدا کی مدد آئے گی اور زمانہ ہماری طرف رجوع کرے گا تب کہا جائے گا کہ کیا وتمت كلمة ربك - اليس هذا بــــالـحـق ـ ولا تــصــعــر شخص جو بھیجا گیا حق پر نہ تھا اور چاہیے کہ تو مخلوق الہی کے ملنے کے وقت میں بر جبیں نہ ہو اور چاہیے