حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 76

۷۳ روحانی خزائن جلد ۲۲ 24 حقيقة لَاغْلِبَنَّ اَنَا ورُسُـلـى - وَهـم مـن بــعــد غـلبـهــم سـيــغــلبــون* میں اور میرے رسول غالب رہیں گے۔ اور وہ مغلوب ہونے کے بعد جلد غالب ہو جائیں گے۔ ان اللـــــه مـــع الذين اتقوا والذين هم م محسنون خدا اُن کے ساتھ ہے جو تقویٰ اختیار کرتے ہیں اور وہ جو نکو کار ہیں۔ اریک زلزلة السَّاعَة - انّى احافظ كُلّ مَنْ في الدار قیامت کے مشابہ ایک زلزلہ آنے والہ ہے جو تمہیں دکھاؤں گا اور میں ہر ایک کو جو اس گھر میں ہے نگہ و امتازوا اليَوْم أَيُّها المُجْرِمُوْن۔ جآء الحق وزهق رکھوں گا۔ اے مجرمو ! آج تم الگ ہو جاؤ۔ حق آیا اور باطل بھاگ البــــاطــــل ـ هــذا الـــذى كـنتـــم بــــــه تستــعــجــلــون ۔ وہی ہے جس کے بارے میں تم جلدی کرتے تھے۔ گیا بشارة تلقاها النبيون - أنتَ على بَيِّنةٍ مِن رَّبِّكَ یہ وہ بشارت ہے جو نبیوں کو ملی تھی۔ تو خدا کی طرف سے کھلی کھلی دلیل کے ساتھ ظاہر ہوا ہے کفیناك المستهزئين - هل أنبـتـكـــم عــلــى مــن تـنــزل وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں اُن کے لئے ہم کافی ہیں ۔ کیا میں تمہیں بتلاؤں کہ کن لوگوں پر الشياطين۔ تنزّل على كُلّ افاك اثيم۔ ولا تـيــــــــس شیطان اُترا کرتے ہیں۔ ہر ایک کذاب، بدکار پر شیطان اُترتے ہیں۔ اور تو خدا کی من روح الله - الا ان روح الله قريب - الا ان نصر رحمت سے نومید مت ہو۔ خبردار ہو کہ خدا کی رحمت قریب ہے۔ خبردار ہو کہ خدا کی ما مدد ہم اس وحی الہی میں خدا نے میرا نام رُسل رکھا کیونکہ جیسا کہ براہین احمدیہ میں لکھا گیا ہے خدا تعالیٰ نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا مظہر ٹھہرایا ہے اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں۔ میں آدم ہوں، میں شیث ہوں، میں نوح ہوں، میں ابراہیم ہوں، میں الحق ہوں، میں اسمعیل ہوں، میں یعقوب ہوں ، میں یوسف ہوں، میں موسیٰ ہوں، میں داؤد ہوں، میں عیسی ہوں اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا میں مظہر اتم ہوں یعنی ظلمی طور پر محمد اور احمد ہوں ۔ منہ