حقیقةُ الوحی

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 78 of 830

حقیقةُ الوحی — Page 78

روحانی خزائن جلد ۲۲ حقيقة لخلق الله ولا تستـم مـن الـنـاس ـ ووســـع مـــــانـک کہ تو لوگوں کی کثرت ملاقات سے تھک نہ جائے۔ اور تجھے لازم ہے کہ اپنے مکان کو وسیع کرے تالوگ جو کثرت سے آئیں گے وبشــــر الذين أمنوا ان لهم قدم صدق عند ربهم ان کو اترنے کے لئے کافی گنجائش ہو اور ایمان والوں کو خوشخبری دے کہ خدا کے حضور میں اُن کا قدم صدق پر وَاتْلُ عليهم مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِن رَبِّكَ ۔ اصحاب الصفة ہے اور جو کچھ تیرے رب کی طرف سے تیرے پر وحی نازل کی گئی ہے وہ ان لوگوں کو سنا جو تیری جماعت میں داخل ہو نگے ۷۵ و ما ادراک ما اصحاب الصّفّة - تراى اعينهم تفيض صفہ کے رہنے والے اور تو کیا جانتا ہے کہ کیا ہیں صفہ کے رہنے والے۔ تو دیکھے گا کہ اُن کی آنکھوں سے آنسو من الدَّمْعِ - يُصلّون علیک - ربنا اننا سمعنا مناديًا جاری ہوں گے ۔ وہ تیرے پر درود بھیجیں گے اور کہیں گے کہ اے ہمارے خدا ہم نے ایک منادی کرنے والے ينادى للايمان - وداعيًا الــى الـلـه وسـراجًا منيرا۔ يا أَحْمَدُ کی آواز سنی ہے جو ایمان کی طرف بلاتا ہے اور خدا کی طرف بلاتا ہے اور ایک چمکتا ہوا چراغ ہے ۔ اے احمد تیرے فاضت الرحمة على شفتیک - انّک بـــاعـیـنـنــا ۔ سمیتک لبوں پر رحمت جاری کی گئی۔ تو میری آنکھوں کے سامنے ہے میں نے تیرا نام المتوكل - يرفع الله ذكرك ويـتـم نـعـمـتـه علیک فی الدنيا متوکل رکھا ۔ خدا تیرا ذکر بلند کرے گا اور اپنی نعمت دنیا اور آخرت میں تیرے پر والأخرة - بوركت يا احمد وكان ما بارک الله فیک پوری کرے گا۔ اے احمد تو برکت دیا گیا اور جو کچھ تجھے برکت دی گئی وہ تیرا ہی حقا فیک - شانک عجیب ـ واجرک قریب ـ الارض والسماء حق تھا۔ تیری شان عجیب ہے اور تیرا اجر قریب ہے۔ آسمان اور زمین معک کماهو معي - انت وجيه في حـضـرتـی اخترتک تیرے ساتھ ہیں جیسے کہ وہ میرے ساتھ ہیں۔ تو میری درگاہ میں وجیہ ہے میں نے تجھے