حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 369 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 369

اے رسولﷺ اگر آپ نہ ہوتے تو ہم شعربھی نہ کہتے ۹۵ واٰثرت حبک بعد حب مھیمنی ۱۰۴ مباہلہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے محمد حسین بٹالوی کو مباہلہ کے لئے بلایا لیکن اس نے راہ فرار اختیار کی ۶۸ مخالفوں کو چیلنج حضرت مسیح موعود علیہ السلام کامولوی محمد حسین بٹالوی کو عربی زبان میں تفسیر قرآن لکھنے اور کم از کم سو اشعار میں قصیدہ لکھنے کا چیلنج دینا اور مولوی صاحب کا حیلوں انکار کرنا ۴۶،۴۷ اشاعۃ السنہ میں محمد حسین بٹالوی کا حضرت مسیح موعود کے عربی تفسیر نویسی کے چیلنج سے پہلو تہی کاطریق ۶۴،۶۵ حضرت مسیح موعود کا اپنے مخالفین پر اتمام حجت کرنا ۱۶۱ ،۱۶۳ کرامات الصادقین کا جواب لکھنے کے لئے اورمخالفین کی علمی حالت ظاہر کرنے کے لئے ایک ہزار روپے کا انعام (۲) صرفی نحوی غلطی نکالنے والے کے لئے فی غلطی پانچ روپے انعام کا اعلان ۴۲،۴۸تا۵۰ (۳)اگر قرآن کریم ، حدیث یا شاعر کی کتاب میں توفی کے لفظ کا فاعل خدا تعالیٰ ہو اور انسان اس کا مفعول بہٖ ہو اور کوئی دوسرا قرینہ استعمال نہ ہوا ہو تو اس کا معنی موت ہو گا۔اگر کوئی ان کے علاوہ کسی اور معنی میں یہ لفظ دکھائے تو اس کو ایک ہزار روپے انعام دیا جائے گا ۲۷۰،۲۷۱ حضرت مسیح موعود کا حکومت برطانیہ کی طرف سے قیام امن اور مذہبی آزادی کی تعریف فرمانا ۲۲۹ ، ۲۳۰ مخالفت و اعتراضات اور ان کے جوابات مولوی محمد حسین بٹالوی کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تکذیب کرنا ،حضور علیہ السلام سے ظاہر ہونے والے نشانات کو استدراج یا نجوم کہا ۴۵،۴۶ ہمارے مخالفین کے سلب ایمان کا روحانی سبب یہی ہے کہ وہ اولیاء اللہ کے دشمن ہوئے ایسے مخالفین کو نصیحت ۱۶۹،۱۷۰ حضرت مسیح موعودؑ کی قوم نے آپؑ کی تکذیب کی اور دشنام دہی کی ۱۷۸،۱۷۹ مخالف علماء کی ریشہ دوانیوں اور فتاوٰی تکفیر پر حضرت مسیح موعود کی اللہ تعالیٰ کے حضوردعا ۱۸۳ حضرت مسیح موعود نے رسالہ کرامات الصادقین اپنے اور مخالفین کے معاملہ میں فیصلہ کے لئے تصنیف فرمائی ۴۲ کرامات الصادقین میں قصائد اور تفسیر اس لئے لکھی گئی کہ منصف لوگوں پر محمد حسین بٹالوی کا افترا ظاہر ہو ۶۲،۶۳ اس اعتراض کا جواب کہ آپ ؑ نعوذ باللہ حضرت عیسیٰ ؑ کی تحقیر کرتے ہیں ۲۹۴ ،۲۹۵ اس اعتراض کا جواب کہ عیسیٰ نے قیامت کے قریب یاجوج ماجوج اور دجال کے ظہور کے بعدنازل ہونا ہے ۳۰۲،۳۰۳ آپ ؑ پراعتراض کہ اولیاء تو اپنے بارے میں دعویٰ کرتے ہیں اور آپ نے اپنے متعلق دعویٰ نہیں کیا ۳۲۱ ، ۳۲۲ اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح موعود حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزات کو تسلیم نہیں کرتے ۳۱۵ ، ۳۱۶ اس اعتراض کا جواب کہ قرآن کریم کی آیت کریمہ وانہ لعلم للساعۃ کے مطابق قیامت کے قریب نزول مسیح ہو گا ۳۱۶ ،۳۱۷ اس اعتراض کا جواب کہ اگر آپ ؑ ہی آنے والے مسیح ہیں توآپ نے کون سی صلیب توڑی اور کون سا خنزیر قتل کیا ۳۱۷ عربی منظوم کلام الا ایھا الواشی الام تکذب ۹۶ ایامحسنی اثنی علیک واشکر ۷۱ بک الحول یا قیوم یا منبع الھدٰی ۸۹