حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 368 of 417

حَمامة البشریٰ — Page 368

میرا خدااور رسول پر وہ یقین ہے کہ اگر اس زمانہ کے تمام ایمانوں کو ترازو کے ایک پلہ میں رکھا جائے اور میرا ایمان دوسرے پلہ میں ،بفضلہ تعالیٰ یہی پلہ بھاری ہو گا۔۶۷ لیکھرام پشاوری کے قتل کا نشان بیان فرمانا۔۱۶۲ وفات مسیح اور عدم نزول اور حضرت مسیح علیہ السلام کے مثیل ہونے کا دعویٰ اللہ تعالیٰ کے متواتر اور پے در پے الہامات کے بعد کیا ۱۹۱ خدا کی قسم کھا کر بیان فرمانا کہ میں سچاہوں اور دنیا کا طلبگار نہیں ۱۹ اپنی صداقت کے لئے فقد لبثت فیکم عمرًامن قبلہ کی دلیل پیش کرنا ۱۹۳،۱۹۴ ۱۸۸۳ء میں آپ ؑ کا عقیدہ ۲۹۶ اپنے پر خدا تعالیٰ کے فضل بیان فرمانا اور مخالفین کو غور کرنے کی تلقین ۳۲۴ اس اعتراض کا جواب کہ حضرت مسیح موعود ؑ نعوذ باللہ حضرت عیسیٰ ؑ کی تحقیر کرتے ہیں ۲۹۴ ،۲۹۵ مجھے جو ملا ہے وہ کامل دین اور کامل نبی حضرت محمد ﷺ سے ملا ہے اسی لئے وہ سب کچھ عیسیٰ ؑ سے افضل ہے ۲۹۴ ،۲۹۵ علامات مسیح موعود احادیث میں مسیح موعود کی تین علامات ۲۰۶ ،۲۱۰ رسول کریم ﷺ نے آنے والے مسیح کے حوالہ سے دمشق کا نام اس لئے فرمایا کہ یہیں سے پولوس کے ذریعہ عیسائیت کا بگاڑ شروع ہوا تھا ۲۲۶،۲۲۷ تائید الٰہی ، قبولیت دعا ، پیشگوئیاں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کا اپنے اوپر اللہ تعالیٰ کے احسانوں اور فضلوں کا تذکرہ ۳۵،۳۶،۶۸،۱۶۲،۳۲۴ الہامات کے ذریعہ خوشخبریوں کا تذکرہ ۱۶۲،۱۶۳ نصاریٰ کے افحام کے لئے خدا تعالیٰ کا آپ کی نصرت و تائید کرنا ۷۲ محمدی بیگم کے متعلق پیشگوئیوں کا بیان ۱۶۲، ۱۶۳ اللہ تعالیٰ نے آپ کو نشانات عطافرمائے اور دشمنوں کے مقابل اتمام حجت عطا فرمائی ۱۷۹ نزول ملائکہ ایسا مسئلہ ہے جو خدا تعالیٰ نے مجھ پر منکشف کیا ہے اورایسے مسائل کے حل کے لئے مجھے امام مقرر فرمایا ہے ۲۸۴ ، ۲۸۵ سندھ کے پیر صاحب العلم کا خواب میں رسول کریم ؐ کا دیدار کرنا اور آپ کا حضرت مسیح موعود کی علیہ السلام کی تصدیق کرنا ۳۰۹ ، ۳۱۰ الہام انی مھین من ارادک اھانتک ۶۷ وواللّٰہ یأتی وقت تصدیق کلمتی ویبدی لک الرحمن ماکنت تضمر ۷۴ میرا خدائے مہیمن مجھے ضائع نہیں کرے گا اور میری نصرت فرمائے گا ۸۲ امام الانام محمد مصطفیﷺ کی شہروں میں تعریف پھیلے گی ۸۶ خدا تعالیٰ کاذب تارک ہدایت کو ذلیل کرے گا ۸۶ جو شخص تکفیر میں زیادتی کرے گا اس کی تکفیر کی جائے گی چنانچہ بٹالوی کی تکفیر ہوئی ۸۷ لیکھرام پشاوری کے خلاف دعا اوربشارت کہ چھ سال کے عرصہ میں ہلاک ہوجائیگا ۱۶۲ آتھم سے متعلق اس بشارت کا ذکر جو مباحثہ (جنگ مقدس) کے اختتام پر سنائی گئی ۱۶۳ آنحضرت ﷺ سے محبت و عشق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا آنحضرت ؐ کی مدح فرمانا ۷ آپ ﷺ کے مولد اور زمین سے محبت اور آپﷺ پر اپنی روح فدا کرنے کا اظہار ۹۳ اپنے عشق و محبت کی وجہ سے میں اپنے محبوب آنحضرت ؐ کے روضہ قبر میں داخل ہوجاؤں گا ۹۵