حَمامة البشریٰ — Page 370
تذکر یا اخی یو م التناد ۱۳ حمامتنا تطیربریش شوق ۱۶۵ دموعی تفیض بذکر فتن انظر ۳۲۶ تا ۳۳۵ فان کنت ذی علم فآت نظیرھا ۱۰۵ فلا تعذلونی بعد ما قلت سرہ ۱۲۸ ھداک اللہ ھل قتلی یباح ۳۷ یا قلبی اذکر احمد ۷۰ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا زمانہ کے مفاسد کے بارہ میں دردمندانہ قصیدہ ۳۲۶تا۳۳۵ متفرق مکہ مکرمہ سے کچھ افراد کا حضرت مسیح موعود کو خط لکھنا اور آپ کے حالات کے بارے میں استفسار کرنا ۱۷۲،۱۷۳ ،۱۷۴ حضرت مولانا حکیم نور الدین ؓ کا خط حضور کے نام ۱۴۹تا۱۵۱ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کا حضرت حکیم مولوی نور الدین صاحب کو اپنے تمام ساتھیوں کا اعلیٰ بصیرت و علم اور دیگر صفات سے متصف بیان فرمانا اورآپ کی رفاقت پر اللہ تعالیٰ کاشکر بجا لانا ۱۸۰،۱۸۱ حضرت مسیح موعود کا مولوی محمد احسنؓ کا ذکر فرمانا ۱۸۱ ف۔ق۔ک۔گ فضل الدین ۱۷۴ ل۔م۔ن لبیب۔ایک عرب شاعر ۱۵۶ لیکھرام پشاوری لیکھرام پشاوری کے خلاف دعا اور بشارت کہ چھ سال بعد ہلاک ہو گا ۱۶۲ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ۱۸ ،۲۱۶،۲۱۷ قوت قدسیہ آپ ﷺ کی آمد سے لوگوں میں وقوع پذیر ہونے والی نیک تبدیلیوں کا ذکر ۴۳،۴۴ جن احادیث سے رسول کریم ﷺ کی حیات ثابت ہوسکتی ہے وہاں اس سے مرادحیات روحانی لی جاتی ہے ۲۲۰ ،۲۲۱ آیت کریمہواخرین منھم لما یلحقوا بھم سے ثابت ہوتا ہے کہ رسول کریم اپنی روحانی توجہ سے امت میں آخرین کے گروہ کا تزکیہ فرمائیں گے ۲۴۴ خاتم النبیین آنحضور ﷺ کو خاتم النبیین ماننے پر حضرت مسیح موعود ؑ کا حلفیہ بیان ۶۷ آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور کسی کے لئے جائز نہیں کہ قرآن کومنسوخ کردے ۱۹۹ح مسیح ناصری کا نزول ماننا ختم نبوت کے منافی ہے۔۔۳۴، ۲۰۰،۲۰۱ خاتم النبیین کے بعد ہمیں کسی نبی کی حاجت نہیں کیونکہ آپ ﷺ کی برکات تمام زمانوں پر محیط ہیں ۲۴۴ معراج رسول کریم ﷺمعراج کی رات اعجازی طور پر اپنے جسم کے کے ساتھ آسمان پر تشریف لے گئے لیکن اس کے ساتھ ہی آپ ﷺ کا جسم اطہر بستر پر بھی موجود رہا ۲۱۹ ، ۲۲۰ رفع آپ ﷺ نے فرمایا:انی لا اترک میتا فی قبری الٰی ثلثۃ ایام او اربعین بل احیٰ و ارفع الی السماء لیکن اس سے حیات روحانی مراد لی جاتی ہے۔۲۲۰ ،۲۲۱