حَمامة البشریٰ — Page 350
ب۔پ۔ت بائبل (دیکھیں انجیل اور تورات ) بعث بعد الموت بعث بعد الموت اور حساب کی حقیقت ۲۵۰ پیشگوئی ؍پیشگوئیاں محمدی بیگم کے متعلق پیشگوئیوں کا بیان ۱۶۲، ۱۶۳ کرامات الصادقین میں تفسیر سورۃ فاتحہ لکھنے کے مقابلہ کے بارہ میں پیشگوئی کہ محمد حسین بٹالوی اس طریق کو بھی ہرگز قبول نہ کریں گے ۶۶،۶۷ تصوف حضرت سید عبد القادر جیلانی ؒ کا اہل اللہ کی پہچان کے بارہ میں فرمان ۲۲ آپ نے امت کے کامل افراد کو اوتاد الارض قرار دیا ہے ۲۶ح سلوک کے مختلف مقامات کا بیان ۲۲تا۲۷ح اھدنا الصراط المستقیم میں صحیح معرفت کے حصول کی دعا کرنے کی ترغیب ہے ۱۲۳ تفسیر /نیز دیکھیںآیات قرآنیہ و قرآن مجید یہ سچ ہے کہ جو کچھ نبی کریم ﷺ نیقرآن کریم کے معانی بیان فرمائے وہ صحیح اور حق ہیں مگر یہ ہرگز سچ نہیں ہے کہ ان سے زیادہ قرآن کریم میں کچھ بھی نہیں ۶۱ سورۃالفاتحہ میں اللہ تعالیٰ کے اسم ذات کے بعد اس کی تفاصیل کے لئے چار صفات کا اعلیٰ ترین ترتیب کے ساتھ بیان ۹۹ حمد کے گہرے معانی ۱۰۶،۱۰۷ سورۃ فاتحہ کی یہ تفسیر ہر طالب حق کے لئے کافی ہوگی ۱۰۵،۱۰۶ اس تفسیر کو لکھنے کے لئے خدا تعالیٰ نے مجھے وہ نکات الہاماً سکھائے جو مجھ سے قبل کسی بھی عالم کو نہیں سکھلائے گئے ۱۰۶ الحمد للّٰہ کے لفظ میں خدا تعالیٰ نے تمام مشرکین کی تردید اور ان کی سرزنش فرمائی ہے ۱۰۷ لفظ الحمد میں بندے کو خدا کی صفات اور کمالات سے شناخت کرنے کی طرف اشارہ ہے ۱۰۷،۱۰۸،۱۰۹ الحمد للّٰہ میں اس قانون کی طرف اشارہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کی معرفت کے بارہ میں غلطی سے بچنے کے لئے اس کے کمالات پر پورا غور کرو ۱۰۹ الحمد للّٰہ رب العالمین یہ آیت نصارٰی اور بت پرستوں کی تردید کرتی ہے ۱۰۹،۱۱۰ ،۱۱۴،۱۱۵ رب العالمین ،الرحمن ،الرحیم اور مالک یوم الدین ،اللہ تعالیٰ کے کامل فیوض کے چشمے ہیں ۱۱۰ صفت رب العالمین تمام صفات سے وسیع تر ہے اور اس کے فیضان کا نام فیضان اعم ہے ۱۱۰،۱۱۱ صفت الرحمن کا فیضان فیضان عام ہے۔اور اس سے صرف جاندار اشیاء ہی نفع حاصل کرتی ہیں ۱۱۱،۱۱۲ صفت الرحیم کا فیضان فیضان خاص ہے اور یہ صفت نیک لوگوں کے لئے ہے ۱۱۳،۱۱۴ صفت مالک یوم الدین کا فیضان، فیضان اخص ہے یہ سب سے زیادہ مکمل اور تمام فیوض کا منتہیٰ ہے ۱۱۶ سورہ فاتحہ میں مذکور اللہ تعالیٰ کی صفات میں ایک ترتیب اور بلاغت پائی جاتی ہے ۱۱۷ صفات الہیہ میں پہلا سمندر اسم ذات اللہ کا سمندر ہے۔جس کے مقابل استفادہ کرنے والی آیت ایاک نعبد ہے ۱۱۷ صفات الہیہ میں سے دوسرا سمندر رب العالمینکا ہے جس سے استفادہ کرنے والی آیت ایاک نستعین ہے ۱۱۷،۱۱۸ صفات الہیہ میں سے تیسرا سمندر الرحمٰنکا ہے جس سے آیت اھدنا الصراط المستقیم استفادہ کرتی ہے ۱۱۸ صفات باری تعالیٰ کا چوتھا سمندر صفت الرحیم ہے۔جس سے صراط الذین انعمت علیھم استفادہ کرتی ہے ۱۱۸