براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 447
زندہ معجزات و برکات صرف اسلام میں موجود ہیں اور یہ اس کے منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہے ۶ اسلام تعلیم کی رو سے ہر ایک مذہب کو فتح کرنے والا ہے ۵ اسلام کا مابہ الامتیاز۔مکالمہ و مخاطبہ الٰہیہ ۳۱۲ دنیا میں صرف اسلام ہی یہ خوبی رکھتا ہے کہ وہ بشرط سچی اور کامل اتباع ہمارے سیدومولیٰ آنحضرت ﷺ مکالمات الٰہیہ سے مشرف کرتا ہے ۳۵۴ اسلام ایسا بابرکت اور خدا نما مذہب ہے کہ اس کی سچی پیروی سے اسی جہان میں انسان خدا کو دیکھ سکتا ہے ۲۵ اس زمانہ میں اسلام کی شکل کو تفریط اور افراط کے سیلاب نے بگاڑ دیاہے ۱۰۷ جب اسلام کا شعار صرف چند ظاہری امور اور رسمی نماز روزہ رہ گیا تو خدا تعالیٰ نے ان کے دلوں کو مسخ کر دیا ۳۱۱ اسلام میں سب سے پہلا اجماع یہی تھا کہ تمام نبی فوت ہو گئے ۲۸۴ خیرالقرون میں حیات عیسیٰ کے خیال کا نام ونشان نہ تھا ۲۸۴ حیات مسیح کے عقیدہ نے اسلام کو سخت نقصان پہنچایا ۲۹۲ عیسیٰ کی موت میں اسلام کی زندگی ہے اور عیسیٰ کی زندگی میں اسلام کی موت ہے ۴۰۶ اس زمانہ میں ایمانی مال کے بچانے کے لئے اسلام کی جملہ خوبیوں اور اس شخص کا علم ہونا ضروری ہے جو اسلامی بھیڑوں کے لئے بطور گلہ بان مقرر کیا جائے ۴۲۸ اسلام کا آخری خلیفہ مسیح موعود ہے ۴۰۵ لیکھرام کی موت کا نشان مذہب اسلام کی سچائی کی گواہی دیتا ہے ۴۷ مسیح موعود کے ذریعہ خدا تعالیٰ تمام سعید لوگوں کو ایک مذہب یعنی اسلام پر جمع کرے گا ۱۲۶ مجھے خبر دی گئی ہے کہ مذاہب کی ُ کشتی میں آخرکار اسلام کو غلبہ ہو گا ۴۲۷ عیسیٰ علیہ السلام سے چوتھا وعدہ ’’جاعل الذین اتبعوک فوق الذین کفروا‘‘ اسلام کے غلبہ سے پورا ہو گیا ۳۴۸ آسمان کا خدا مجھے بتلاتا ہے کہ آخرکار اسلام کا مذہب دلوں کو فتح کرے گا (نہ کہ عیسائی یا بدھ مذہب) ۴۲۷ اصحاب الصفہ خدا فرماتا ہے کہ بہت سے لوگ اپنے اپنے وطنوں سے تیرے پاس قادیان میں ہجرت کر کے آئیں گے اور تمہارے گھروں کے کسی حصہ میں رہیں گے وہ اصحاب الصفہ کہلائیں گے ۷۳ اعراض اعراض کی دو شکلیں ۱۔اعراض صوری۔ایک شخص خدا تعالیٰ کے کلام سے بالکل منکر ہو ۳۰ ۲۔اعراض معنوی۔بظاہر منکر تونہ ہو لیکن رسم اور عادت وغیرہ کے نیچے دب کر کلام اللہ کی کچھ پروا نہ کرے ۳۰ افتراء یہ خدائے عادل اور قدوس کی عادت کے برخلاف ہے کہ وہ ایک مفتری کو تیئس برس تک مہلت دے۔۱۰ مفتری کو لمبی مہلت دینے سے صادق اور کاذب کے درمیان مابہ الامتیاز قائم نہیں رہتا ۲۹۳ اللہ تعالیٰ مفتری کی نصرت نہیں کرتا ۱۳۰ القاء القاء کے متعلق شیطانی ہونے کا شبہ ایمان کے لئے خطرہ ہے ۱۲۴