براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 446
ذہب وہلی کی حدیث سے آنحضرت ﷺ کی اجتہادی غلطی کا استنباط ۱۶۸ تا ۱۶۹ اجماع یہ مسلم امر ہے کہ ایک صحابی کی رائے شرعی حجت نہیں ہو سکتی۔شرعی حجت صرف اجماع صحابہ ہے ۴۱۰ اسلام میں سب سے پہلا اجماع یہی تھا کہ تمام نبی فوت ہو چکے ہیں ۲۸۴ صحابہ رضی اللہ عنہ کے وقت میں تمام صحابہ کا اجماع ہو چکا تھا کہ تمام نبی فوت ہو چکے ہیں ۳۷۵ اس اجماع میں تمام صحابہ شریک تھے ایک فرد بھی ان میں سے باہر نہ تھا۔یہ صحابہ کا پہلا اجماع تھا ۲۸۶ اخلاص تمام برکتیں اخلاص میں ہیں اور تمام اخلاص خدا کی رضاجوئی میں اور تمام خدا کی رضاجوئی اپنی رضا کے چھوڑنے میں ہے ۲۴۳ اذن مجھے وقتا فوقتا ایسے آدمیوں (کمزور مبایعین) کا علم دیا جاتا ہے مگر اذن نہیں دیا جاتا کہ ان کو مطلع کروں ۱۱۴ ارتداد ارتداد کے دو بڑے زمانے۔ابوبکرؓ اور مسیح موعود کے زمانے میں ۲۸۶ح ارہاص ۱۹۰۵ء میں زلزلہ سے کانگڑہ کے سولہ سو سالہ پرانے مندر کا گرنا اشاعت توحید کے لئے بطور ارہاص تھا ۱۷۱ استاد استاد روحانی باپ ہوتا ہے ۳۰۳ مسیح موعود نے علم و معرفت کسی استاد سے حاصل نہیں کی ۳۰۳ استغفار سب انبیاء و اولیاء نے استغفار کو اپنا شعار قرار دیاہے ۲۷۱ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیاء کا استغفار اور اس کی حقیقت ۲۶۹ استقامت اپنے تئیں میری تعلیم اور دلائل پر مضبوطی سے قائم کرو اور پوری استقامت اختیار کرو ۱۲۳ انسان کو چاہئے کہ لوہے کی طرح اپنی استقامت اور ایمانی مضبوطی میں بن جائے ۱۲۴ انسان شیطانی حملے سے تب محفوظ ہوتا ہے کہ استقامت میں لوہے کی طرح ہو ۱۲۵ اِسریٰ ایک ہی رات میں کرانے سے مقصد یہ ہے کہ اس کی تمام تکمیل ایک ہی رات میں کر دی اور صرف چار پہر میں اس کے سلوک کو کمال تک پہنچایا ۱۱۲ اسلام اسلام کے دو حصے۔خدا کی رضاجوئی اور بنی نوع سے نیکی کرنا ۲۹ درحقیقت تمام آیات قرآنی کے لئے اسلام کا مفہوم بطور مرکز کے ہے ۴۱۳ اسلام انسان کو محبت الٰہیہ سے رنگین کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۱۲۴ اسلام خدادانی اور خداترسی کا ایسا ذریعہ ہے جس کی نظیر کبھی اور کسی زمانہ میں نہیں پائی گئی ۲۵ عقائد و تعلیم کا اکمل اور جامع ہونا اسلام کے منجانب اللہ ہونے کا ثبوت ہے ۴