براہین احمدیہ حصہ پنجم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 319 of 506

براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 319

روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۱۹ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم لهن قوائم كالجبال كأنها سفائن في بحر المعارف تمخر (۱۵۱) اُن اونٹنیوں کے پیر پہاڑوں کی طرح ہیں گویا وہ کشتیاں ہیں جو معرفت کے دریا میں تیرتی ہیں تدلّت علينا الشمس شمس المعارف فكنا بضوء الشمس نمشي و ننظر معارف کا سورج ہماری طرف جھک گیا پس ہم سورج کی روشنی کے ساتھ چلتے اور دیکھتے ہیں رأينا مرادات تعسّر نيلها ترجز غيت بعد مكث يحذر آہستہ آہستہ بادل نے ہماری طرف حرکت کی بعد اُس ہم نے وہ مرادیں پائیں جن کا پانا مشکل تھا دیر کے جو ڈراتی تھی على هذه نيف و عشرين حجةً اذا اختارني ربّى فكنت ابشر اس بات پر ہیں برس اور کئی سال اوپر گذر گئے جب کہ خدا نے مجھے چن لیا اور مجھے بشارت ملنے لگی فقال سیاتیک الأناس و نصرتی و من كل فج ياتين وتنصر پس اس نے کہا کہ لوگ تیری طرف آئیں گے اور تیری مدد اور ہر ایک راہ سے لوگ تیری طرف آئیں گے اور تو کریں گے مدد دیا جائے گا فتلك الوفود النازلون بدارنا هو الوعد من ربّى و ان شئت فاذكر پس یہ گروہ در گروہ لوگ جو ہمارے گھر میں اُترتے رہے ہیں۔ یہ وہی وعدہ خدا کا ہے اور اگر تو چاہے تو یاد کر و ان کنت فی ریب و لا تؤمنن به و تحسب كذبًا ما اقول و اسطر اور اگر تو شک میں ہے اور اس پر ایمان نہیں لاتا اور تو میری بات اور تحریر کو جھوٹ سمجھتا ہے فإنا كتبنا في البراهين كله امور عليهــا كـنـت مـن قبل تعثر پس ہم نے یہ سب الہامات براہین احمدیہ میں لکھ دیئے ہیں۔ یہ وہ امور ہیں جن پر تو پہلے سے اطلاع رکھتا ہے فلا تتبع أهواء نفسٍ مُبيدةٍ ولا تـخـتـر الـزوراء عمدًا فتخسر پس نفس ہلاک کرنے والے کا پیرو مت بن اور ٹیڑھی راہ کو اختیار مت کر پس تو نقصان اٹھائے گا أتعلم هينًا عَشْرَة الله ذِي العُلى وإن حســام الـلـه بـالـمـس يبتر کیا تو خدا سے جنگ کرنا سہل سمجھتا ہے جو بلند ہے اور خدا کی تلوار چھونے کے ساتھ ہی قتل کر دیتی ہے