براہین احمدیہ حصہ پنجم — Page 320
روحانی خزائن جلد ۲۱ ۳۲۰ ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم (۱۵۲) وإن كنت أزمعتَ النّضال تَهوّرًا فنـأتـي كـمـا يأتي لصيد غَضنفر اور اگر تو نے لڑنے کا ہی قصد کر لیا ہے تو ہم اس طرح آئیں گے جیسا کہ شکار کے لئے شیر آتا ہے لنا أثرة في الله مورٌ مُعبّد اذا مــا أمــرنـــا مــنــه لا نتأخّرُ اور ہمارے لئے نا خوشحالی خدا کی راہ میں ایک مستعمل راہ ہے جب ہم کو حکم ہو جائے تو ہم تاخیر نہیں کرتے انترک قول الله خوفًا من الورى انخشى لشام الحي جبنا و نحذر نہیں آئے گا کیا لوگوں کے خوف سے خدا کے قول کو ہم ترک کر دیں کیا ہم بزدل ہو کر لئیم لوگوں کے قبیلہ سے ڈریں يرى الله باديهم و تحت اديمهم ولو من عيون الخلق يُخفى و يُستر خدا ان کے باہر اور اندر کو خوب جانتا ہے اگر چہ لوگوں کی آنکھوں سے وہ حالات پوشیدہ کئے جائیں فلا تذهبن عيناك نحو عمائم وما تحتها الا رءوس تُزوّر پس نہ ہو کہ تو ان کی پگڑیوں کو دیکھے اُن کے نیچے ایسے سر ہیں جو فریب کر رہے ہیں أتـطـلـب دنیــا هـم و تبلی ریاضها و تنسى ريـاضـا ليـــس فيها تغيّر کیا تو ان کی دنیا کو چاہتا ہے اور وہ باغ خراب وختہ ہو اور کیا تو اُن باغوں کو فراموش کرتا ہے جن میں تغیر جائیں گے و انت تظنّ بي الظنون تغيظًا وَإِنّى برى من امور تصوّر اور تو اپنے غصہ سے کئی بد گمانیاں میرے پر کرتا ہے اور میں ان باتوں سے پاک ہوں جو تیرے تصور میں ہیں نزلت بحر الدار دار مهیمن و وتـالـلـه انک لا ترانی و تهذر میں اپنے خدا کے گھر کی وسط میں داخل ہوں اور بخدا تو مجھے دیکھتا نہیں اور یونہی بکواس کرتا ہے أنا الليث لا أخشى الحمير و صوتهم و كيف و هم صیدی و للصيد ازء ر اور کیونکر ڈروں وہ تو میرے شکار ہیں اور شکار کے لئے میں شیر ہوں اور گدھوں کی آواز سے نہ سے نہیں ڈرتا میں نعرے مارتا ہوں أَتُذعِرني بـ انيات جهالةً و إنّ اذى الدنيـا يـمـر و يطمر کیا تو مجھے فانی چیزوں سے ڈراتا ہے یہ تو جہالت ہے اور بہ تحقیق دنیا کا دکھ گذر جاتا ہے اور نا پدید ہو جاتا ہے