براہین احمدیہ حصہ چہارم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 568 of 849

براہین احمدیہ حصہ چہارم — Page 568

روحانی خزائن جلد ۱ ۵۶۶ براہین احمدیہ حصہ چہارم (۲۷۵) وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ نا معقول بات سے کہ جس کی سچائی سے عقل و شرع انکار کرتی وَاتَّبَعُوا التَّوْرَ الَّذِی اُنْزِلَ سے منع کرتا ہے اور پاک چیزوں کو پاک اور پلید چیزوں کو معة أوليك هم پلید ٹھہراتا ہے اور یہودیوں اور عیسائیوں کے سر پر سے وہ الْمُفْلِحُونَ قُلْ يَايُّهَا بھاری بوجھ اتارتا ہے جو ان پر پڑی ہوئی تھی اور جن طوقوں النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللہ میں وہ گرفتار تھے ان سے خلاصی بخشتا ہے ۔ سو جو لوگ اس پر إِلَيْكُمْ جَمِيعًا الَّذِی لَه ایمان لاویں اور اس کو قوت دیں اور اس کی مدد کریں اور مُلْكُ السَّمواتِ اس نور کی بکلی متابعت اختیار کریں جو اس کے ساتھ نازل وَالْأَرْضِ لَا إِلهَ إِلَّا هُوَ ہوا ہے وہی لوگ نجات یافتہ ہیں ۔ لوگوں کو کہہ دے کہ میں سے اس کے لئے کوشش کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ ایسے لوگوں کے بارہ میں قدیم سے اس کا یہی قاعدہ مقرر ہے کہ وہ اپنی تائید سے ان کو محروم رکھتا ہے اور انہیں کو اپنی راہیں دکھلاتا ہے جو ان راہوں کے لئے بدل و جان سعی کرتے ہیں۔ بھلا یہ کیونکر ہو سکے کہ جو شخص نہایت لاپروائی سے ستی کر رہا ہے وہ ایسا ہی خدا کے فیض سے مستفیض ہو جائے جیسے وہ شخص کہ جو تمام عقل اور تمام زور اور تمام اخلاص سے اس کو ڈھونڈتا ہے۔ اسی کی طرف ایک دوسرے مقام میں بھی اللہ تعالی نے اشارہ فرمایا ہے اور وہ یہ ہے وَالَّذِينَ آئے ہیں اور ایک خط لایا جس میں لکھا تھا کہ یہ دس رو پیدار باب سرور خان نے بھیجے ہیں ۔ چونکہ ارباب کے لفظ سے اتحاد قومی مفہوم ہوتا تھا اس لئے اُن آریوں کو کہا گیا کہ ارباب کے (۲۷۵) لفظ میں دونوں صاحبوں کی شراکت ہونا پیشگوئی کی صداقت کے لئے کافی ہے مگر بعض نے ان میں سے اس بات کو قبول نہ کیا اور کہا کہ اتحاد قومی شے دیگر ہے اور قرابت شے دیگر اور اس انکار پر بہت ضد کی ناچار اُن کے اصرار پر خط لکھنا پڑا اور وہاں سے یعنی ہوتی مردان سے کئی روز کے بعد ایک دوست منشی الہی بخش نامی نے جو اُن دنوں میں ہوتی مردان میں اکونٹنٹ تھے خط کے جواب میں لکھا کہ ارباب سرور خان ارباب محمد لشکر خان کا بیٹا ہے چنانچہ اس خط کے بقیه حاشیه در حاشیه آنے پر سب مخالفین لا جواب اور عاجز رہ گئے ۔ فالحمد للہ علی ذالک۔