براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 45 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 45

روحانی خزائن جلد ۱ ۴۵ براہین احمدیہ حصہ اوّل سے اس مجموعہ کی حقیقی سچائی کا دریافت کرنے والا ہو چکا ہو اور نہ کبھی کسی بھلے مانس نے ایک رہ اس بات کا ثبوت دیا ہو جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کوئی ایک آدھ دن کسی مدرسہ یا مکتب میں پڑھنے بیٹھے تھے یا کسی سے کچھ علم معقول یا منقول