براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 44
روحانی خزائن جلد ۱ ۴۴ براہین احمدیہ حصہ اوّل ایسا مجموعہ اصول مدللہ محققہ مثبته کا اپنی کتاب میں درج کرنا کہ نہ پہلے اس سے وہ مجموعہ کسی الہامی کتاب میں درج ہو اور نہ کسی ایسے حکیم اور فیلسوف کا پتا مل سکتا ہو کہ جو کبھی کسی زمانہ میں پنی نظر اور فکر اور عقل اور قیاس اور فہم اور ادراک کے زور