براہین احمدیہ حصہ اوّل

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 46 of 849

براہین احمدیہ حصہ اوّل — Page 46

۶۹ روحانی خزائن جلد ۱ ۴۶ براہین احمدیہ حصہ اوّل سیکھا تھا یا کبھی کسی فلسفی اور منطقی سے ان کی صحبت اور مخالطت رہی تھی کہ جس کے اثر سے انہوں نے ہر یک اصول حقہ پر دلائل فلسفہ قائم کر کے تمام عقائد مدار نجات کی حقیقی سچائی کو ایسا کھول دیا کہ جس کی نظیر صفحه روزگار میں کہیں